وزیراعظم اورآرمی چیف آج ایرانی صدر سے تبادلہ خیال کرینگے
ریاض …..سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستانی قیادت کی کوششیں جاری ہیں ،سعودی فرمانرواں سے ملاقات کے بعد وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف آج تہران جاکر صدر حسن روحانی سے تبادلہ خیال کرینگے۔پاکستان کی قیادت نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان خلیج کم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے،گزشتہ روز وزیراعظم […]








