counter easy hit

آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اجلاس

Army Corps

Army Corps

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اجلاس جاری ہے جس میں ٹارگٹڈ آپریشن اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
کراچی: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ گھنٹے سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سمیت اعلی حکام موجود ہیں