counter easy hit

پشاور میں دھماکہ،4 افراد زخمی، مسجد کے مہتمم کو نشانہ بنایا گیا

Peshawar blast injures 4

Peshawar blast injures 4

پشاور……پشاور کے پھندو چوک پر دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا۔ دھماکہ پل کے قریب نصب بم کے باعث ہوا، مسجد کے مہتمم کو نشانہ بنایا گیا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرادیا ، پولیس کے مطابق مقامی مسجد کے مہتمم صلاح الدین کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔