مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف
راولپنڈی……پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی ۔ آرمی چیف نے کہا ہے کہ مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ، مقررہ وقت پر ملازمت سے ریٹائر ہوجاؤں گا۔ آئی ایس پی […]








