counter easy hit

ہڑتال کرنے والوں کے آگے نہیں جھکیں گے،وزیر اعظم

پی آئی اے میں ہڑتال کرنے والوں کے آگے نہیں جھکیں گے،وزیر اعظم

پی آئی اے میں ہڑتال کرنے والوں کے آگے نہیں جھکیں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد…..وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پی آئی اے میں غیر قانونی اور بلاجواز ہڑتال کرنے والوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے،کچھ سیاسی عناصر پی آئی اے اور ملک کی ترقی نہیں چاہتے لیکن حکومت قومی ائرلائن کی بہتری چاہتی ہے۔نواز شریف نے کہا کہ لوگ نہیں چاہتے پی آئی اے کے پاس نئے […]