counter easy hit

ملازمین کےقاتلوں کوفوری گرفتار کیا جائے،بلاول بھٹو زرداری

پی آئی اے ملازمین کےقاتلوں کوفوری گرفتار کیا جائے،بلاول بھٹو زرداری

پی آئی اے ملازمین کےقاتلوں کوفوری گرفتار کیا جائے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی…….پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ملک کے ساتھ اتفاق فاؤنڈری جیسا سلوک کرنے سے گریز کریں اور ملک کے مزدور طبقے کو نشانہ بنانا بند کریں، احتجاج کرنے والے پی آئی اے کے ملازمین کو ہراساں نہ کریں۔ بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا […]