counter easy hit

اسکول کے ٹینک میں گر کر، 6 سالہ بچی جاں بحق

کراچی: اسکول کے ٹینک میں گر کر 6 سالہ بچی جاں بحق

کراچی: اسکول کے ٹینک میں گر کر 6 سالہ بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے اختر کالونی میں اسکول کے پانی کے ٹینک میں گر کر 6 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی، لواحقین کا کہنا ہے کہ واقعہ اسکول انتظامیہ کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ کراچی: (یس اُردو) اختر کالونی میں تعلیم کے حصول کے لئے اسکول جانے والی معصوم بچی اسکول انتظامیہ کی مبینہ […]