ادویات مہنگی کرنے والی کمپنیوں کی شامت، 7 کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط
دوائیاں مہنگی کرنے والی کمپنیوں کی شامت آ گئی۔ نیب نے سات ادویات ساز کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کر لئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ادویات مہنگی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف نیب کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 7 ادویات ساز کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کر لئے گئے ہیں۔ نیب حکام کا […]








