counter easy hit

بہاولپورکورکی جنگی مشقیں چولستان میں ختم

Bhaulpurkurky

Bhaulpurkurky

بہاولپور……بہاولپورکورکی جنگی مشقیں چولستان میں اختتام پذیر ہوگئیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آرعاصم سلیم باجوہ کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملتان کور کے ٹریننگ ایریا کا دورہ کیا۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج کامورال بہت بلند ہے ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کےلیے تیار ہیں،جوانوں کےحوصلےانتہائی بلندہیں،ہمیں ہرقسم کےخطرات سےنمٹنےکیلئےمکمل تیاررہناہوگا۔ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ تربیتی علاقےمیں وسیع پیمانےپردفاعی مشقیں کی گئیں۔