counter easy hit

نیب قانون میں ترمیم کا خیال آ گیا، خورشید شاہ برس پڑے

پنجاب میں کارروائی ہوئی تو نیب قانون میں ترمیم کا خیال آ گیا، خورشید شاہ برس پڑے

پنجاب میں کارروائی ہوئی تو نیب قانون میں ترمیم کا خیال آ گیا، خورشید شاہ برس پڑے

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب سندھ میں کارروائی کرتی رہتی تو کسی کو اعتراض نہ ہوتا، اس نے پنجاب کے دودھ آٹے کے دھلے لوگوں پر ہاتھ ڈال کر غلطی کی ہے، پیپلز پارٹی تو 2008ء سے نیب ختم کرنے کی تجویز دے رہی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) […]