counter easy hit

عبد الستار ایدھی انتقال فرما گئے

Abdul Satar Edhi

Abdul Satar Edhi

عبد الستار ایدھی انتقال فرما گئے اللہ انہیں جنت فردوس اعلی مقام عطا فرمائے امین
إنا لله وإنا إليه راجعون
عبدالستار ایدھی مرحوم ایک عظیم شخصیت تھے ایسی محترم و معتبر انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ہمارے لیے ان کی مکمل زندگی مشعل راہ ھے ان کی عظیم شخصیت کے احترام کے لیے الفاظ بہت کم ہیں اللہ تعالی ہم سب کوتوفیق دے ہم ان جیسا بن سکیں.دعاگو ھوں اللہ تعالیٰ اس عظیم ممعار کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے