By MH Kazmi on September 15, 2016 ali, allow, bad, Cheif, further, HC, Judges, justice, LHR, Mansoor, named, not, prceed, Shah, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ غلط شہرت رکھنے والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دیا جائے گا،جتنی تنخواہیں عدلیہ میں ملتی ہیں کسی اور ادارے میں نہیں ،رجسٹرار غلط ہوا تو وہ بھی اسی طرح فارغ ہو گا جیسے کوئی مالی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 allowed, bakhsh, banned, chandio, maula, not, organization, repeated, that, to, will, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی

کراچی(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیمیں نئے ناموں سے آجاتی ہیں، آئندہ خیال رکھیں گے کہ کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں سے کام نہ کرنے دیں، وفاقی حکومت کی نااہلی ہے کہ تجزیے کاروں کو تجزیے کا موقع ملتا ہے، شیخ رشید کو جو بات کرنے کا موقع […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 action, chaird, meeting, National, Nawaz, on, plan, PM, Sharief, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز) نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق وزیراعظم ہائوس میں کل ہونے والا اجلاس موخر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں اب یہ اجلاس ان کے دورہ امریکا سے واپسی پر ہوگا۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ اور مشیر قومی سلامتی کو صوبوں سے مزید مشاورت کی ہدایت […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 -lahore, actor, and, away, comic, hospital, in, ladla, mayo, Passes, senior اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور(نمائندہ خصوصی) ماضی کے اداکار لاڈلا کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے۔ اداکار لاڈلا کی لاش میو اسپتال لاہور کی ایمرجنسی کے باہر زمین پر گیارہ گھنٹے سے زائد لاوارثوں کی طرح پڑی رہی۔ ذرائع کے مطابق اداکار لاڈلا کی لاش پر کیڑے مکوڑے رینگتے رہے جبکہ اسپتال انتظامیہ نے لاش اٹھاناگوارانہ کیا۔ جیو […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 Ambassador, and, Arabia, british, completed, converted, hajj, has, his, Islam., saudi, syrian, the, this, to, week, wife, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماناما(یس اردو ڈیسک)سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے اسلام قبول کر نے کے بعد حج کی ادائیگی کا فریضہ بھی سرانجام دیدیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے دوران ڈیوٹی حج ادا کیا جس کے بعد وہ سعودی عرب میں […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 (R), abdul, armed, Army, chief, forces, Gen, historical, History, innings, LT, of, playing, Qayum, raheel, Senetor, Sharief اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد (ایجنسیاں) سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بلا شبہ فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں کیونکہ قومی سلامتی کے حوالے سے ہمیں شدید چیلنجز درپیش ہیں ۔وہ راولپنڈی میں پاک فوج کے رفقائے کار […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 express, greif, his, in, incident, multan, Nawaz, on, PM, Shrief, train اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، یس ڈیسک)وزیراعظم محمدنواز شریف نے ملتان میں ٹرین کے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہارکیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت کیلئے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے خاندانوں […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 case, decides, Dr, e, eu, of, qadri, Qasas, Tahir, take, tehreek, the, to, ul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاہور(یس نیوز ڈیسک) علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری لندن روانہ ہوگئے، ان کا کہنا ہے کہ وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کامعاملہ یورپی یونین میں اٹھائیں گے۔پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماثرین کو انصاف دلانے کے لیے ’تحریک قصاص‘ کا آغاز کیا تھا تاہم اسے ادھورا چھوڑ کہ انہوں نے […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 armed, call, Dr, forced, incident, investigate, is, model, Qadri's, to, town, unconstitutional اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار احتشام الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات فوج سے کروانے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انصاف کا مطالبہ کرنا غیر آئینی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 arrows, By, hasnain, in, information, m, of, or, rain, s, words اہم ترین, خبریں, کالم

گویا یہ الیکٹرانک میڈیا آجکل معلومات پہنچاناکم اورسامعین کو فتح زیادہ کررہا ہےبریکنگ نیوز کے ذریعے عوام الناس کے نظریات کو ایک سمت دی جا رہی ہے گویا اینکر حضرات اپنے نام و مقام کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام الناس کو اور خصوصاً نوجوان نسل کو حقیقت سے دور کرتے جا رہے ہیں ۔حکمران […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 aqama, Arabia, in, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض(یس ویب ڈسیک)وزارت داخلہ نے مقامی کمپنیوں ، اداروں اور دکانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ سعودی شہریوں کے قومی شناختی کارڈ اور غیر ملکی شہریوں کے اقامہ کارڈز کی فوٹوکاپی لینا ترک کریں۔ یہ ہدایت اس لئے جاری کی گئی ہے کہ بعض نجی کمپنیاں و ادارے اور دکانوں مقامی کمپنیاں اور دکاندار […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 cure, Diabetes, Diseases, helping, like, mangoes, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی

ویسے کہا تو جاتا ہے کہ آم کو زیادہ کھانا ذیابیطس کا شکار بنا دیتا ہے مگر طبی سائنس نے اب اس تاثر کی تردید کردی ہے۔ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ آم کھانے سے موٹاپے اور ذیابیطس جیسے عارضوں کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔امریکا کی اوکلاہاما یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 Facebook, on, stop, this, using, viewing اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی

کیا آپ کی فیس بک پوسٹس کو کوئی لائیک نہیں کرتا ہے یا ان پر منفی کمنٹس آتے ہیں؟ اگر ہاں تو بری خبر یہ ہے کہ ایسا ہونا آپ کے اندر ذہنی امراض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔براﺅن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 2nd, also, cattles, celeberating, Day, Eid, on, people, sacrificing, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز

ملک بھر میں(یس نیوز) ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ کےدوسرے روزبھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی اتباع میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا کے لئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ جو لوگ قربانی کررہے ہیں ان […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 Allah, arabi, baby, born, ear, his, in, new, on, saudi, written اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عودی عرب (یس نیوز ڈیسک )قدرت کا کرشمہ ،سعود ی عرب میں ماں نے ایک ایسی بچی کو جنم دیاہے۔ جس کے کان پر اللہ کا نام ہے ۔اللہ کا نام عربی زبان میںدرج ہے ۔دوران پیدائش بچی کی ماں نے عبادت(نماز)دعائیں نہیں چھوڑی اور متواتر اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتی رہی ۔بچی کی پیدائش ایک […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 2020, 5g, before, in, Qatar, service اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

5g-service-in-qatar-before-2020 دوحہ(آن لائن)فائیو جی ٹیکنالوجی اس وقت تجرباتی مراحل میں ہے اور عام صارفین کے لیے اسے 2020 میں پیش کیا جانا ہے لیکن قطر اسے اپنے شہریوں کے لیے مزید جلد لا کر دنیا کا پہلا فائیو جی استعمال کرنے والا ملک بننے کے لیے پْرعزم ہے۔فور جی کے مقابلے میں فائیو جی 65 […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 Enemies, from, Magic, Now, perfume, save, will, you اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی

سعودیہ(نیوز ڈیسک) مخالفین کے جادو اور حاسدین کے حسد سے بچنا بہت مشکل ہوتا ہے مگر اب ماہرین نے ایک ایسا پرفیوم ایجاد کر ڈالا ہے جسے نہ صرف خوشبو کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے بلکہ یہ پرفیوم آپ کو جادو اور حسد سے بھی محفوظ رکھے گا۔ یہ بنیادی طور پر ایک […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 By, Creatures, discovered, mobila, phone, space, used اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن(یس نیوز ڈیسک)ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک عجیب و غریب دعویٰ کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مٹی اور گارے سے بنا 800 سال پرانا ایک موبائل فون دریافت کیا ہے جس کے نمبر بٹن پر کیونیفارم (خطِ میخی) میں الفاظ درج ہیں۔ماہرین کو ملنے والا موبائل فون دیکھنے میں […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 longest, of, sind, wall اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, کالم, کراچی

جام شورو(یس نیوز ڈیسک) دیوار چین دیکھنے کیلئے دنیا بھر کے سیاح چین کا رخ کرتے ہیں لیکن اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو چین جانے کی ہرگز ضرورت نہیں کیونکہ آپ یہ عجوبہ اپنے ملک کے اندر ہی دیکھ سکتے ہیں حیرت کی بات ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت کو معلوم نہیں کہ […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 benifits, eating, of, together اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی

لندن (یس نیوز) ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے سکول میں اچھی کارکردگی دکھائیں اور بااخلاق ہوں، تو خاندان کے تمام افرد مل کر کھانا کھانے کی عادت اپنائیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ 2012ءمیں ہونے والے ایک سروے کے مطاب برطانیہ میں تین تہائی سے بھی […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 badly, beaf, eating, Females, in, India, on, tortured اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی (یس نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں جنونی انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمان خاتون اور اس کی کزن کو گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں نہ صرف اجتماعی زیادتی کا نشاننہ بنایا بلکہ خاتون کے 2 رشتہ داروں کو بھی قتل کردیا گیا۔ خاتون نے برطانوی نشریاتی ادارے انٹرویو میں بتایا کہ 2 […]
By MH Kazmi on September 13, 2016 against, Army, curfiew, during, Indian, kashmir, kashmiri, protesting, youngstes اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید کے دن کرفیو نافذ کردیا گیا ہے اور پرتشدد واقعات سے نمٹنے کیلئے ڈرونز اور چوپرز کی مدد سے علاقے کی نگرانی کی جا رہی ہے۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ لوگوں کو مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت ہو […]