counter easy hit

کھیل

بحرین کی حائفہ باڈی بلڈنگ میں پہچان بنانے کیلئے ملک چھوڑنے کو تیار

بحرین کی حائفہ باڈی بلڈنگ میں پہچان بنانے کیلئے ملک چھوڑنے کو تیار

مناما : بحرین کی حائفہ موسوی عرب کی پہلی خاتون ہیں جنھوں نے انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں نمایاں کامیابی حاصل کی، اب وہ شہرت حاصل کرنے کیلئے ملک چھوڑنے کو بھی تیار ہیں۔ باڈی بلڈنگ کرنا اب صرف مردوں کا ہی کھیل نہیں رہا، بلکہ اس شعبے میں خواتین بھی بڑھ چڑھ کر […]

ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی پر توقعات کا بوجھ پڑ گیا

ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی پر توقعات کا بوجھ پڑ گیا

کولمبو : ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی پر توقعات کا بوجھ بڑھ گیا، مصباح الحق اور اظہر علی کی سیریز فتوحات کے بعد آل راؤنڈر کو دونوں میچز میں کامیابی حاصل کرنے کا چیلنج درپیش ہوگا، اپنی کھوئی ہوئی فارم واپس لانے کی فکر بھی لاحق ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق دورہ سری لنکا میں اب […]

خواتین ایشز سیریز، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی

خواتین ایشز سیریز، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی

برسٹول : خواتین ایشز سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر دو سو اکتالیس رنز بنائے۔ کینگروز کی میگ لنیگ پچاسی رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ جواب میں انگلینڈ کی خواتین […]

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ کی حمایت میں کود پڑے

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ کی حمایت میں کود پڑے

نیو دہلی : سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے پاکستان سے سیریز کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے موقف کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت کے ماحول میں کرکٹ نہیں ہو سکتی۔ سارو گنگولی کا کہنا تھا کہ پاک بھارتی کرکٹ سیریز دلچسپ ہوتی ہیں میری قیادت میں بھارت نے دو ہزار […]

جنوبی افریقا کے سابق کپتان کلائیو رائس انتقال کر گئے

جنوبی افریقا کے سابق کپتان کلائیو رائس انتقال کر گئے

جوہانسبرگ : جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کلائیو رائس 66 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ کلائیو رائس گزشتہ کچھ عرصے سے برین ٹیومر کا شکار تھے۔ انہوں نے 1969ء میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا۔ ذرائع کے مطابق وہ اکیس سال کی پابندی کی وجہ سے کوئی ٹیسٹ نہ […]

انجریز کے باوجود سری لنکا کو سیریز میں شکست دی: اظہر علی

انجریز کے باوجود سری لنکا کو سیریز میں شکست دی: اظہر علی

لاہور : سری لنکا سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ون ڈے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز میں کامیابی سے ون ڈے سیریز جیتنا آسان ہو گیا۔ ون ڈے کپتان کا کہنا تھا کہ نئے لڑکوں کے آنے سے فیلڈنگ کا معیار بہتر ہوا ہے۔ آخری ون ڈے میں […]

پاکستان سپر لیگ کا انعقاد پھر کھٹائی میں پڑ گیا

پاکستان سپر لیگ کا انعقاد پھر کھٹائی میں پڑ گیا

لاہور : پاکستان سپر لیگ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کا انعقاد خطرے میں دکھائی دے رہا ہے، موجودہ حالات میں قطر میں تمام ترانتظامات کا بروقت مکمل ہونا مشکل نظر آرہا ہے، میری دانست میں اگر کوئی کام […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وزیراعظم سے خصوصی فنڈز قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وزیراعظم سے خصوصی فنڈز قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور : ہاکی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول کا کہنا تھا کہ وہ ہاکی کے فروغ کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا تو وہ عہدے سے استعفیٰ بھی دے دیں گے۔ اختر رسول کا […]

کیویز ٹیم زمبابوے کیخلاف ایک میچ آئوتیارووا کے نام سے کھیلے گی

کیویز ٹیم زمبابوے کیخلاف ایک میچ آئوتیارووا کے نام سے کھیلے گی

زمبابوے : کیویز کرکٹ ٹیم اگست میں زمبابوے کیخلاف سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ نیوزی لینڈ کی بجائے آؤتیارووا کے نام سے کھیلے گی۔ آؤتیارووا جس کا مطلب نیوزی لینڈ ہی ہے کیویز کی ایک مقامی زبان MAORI کا لفظ ہے۔ ایک میچ کیلئے نام تبدیل کرنے کامقصد MAORI زبان کا فروغ ہے ۔ […]

ون ڈے رینکنگ: یاسر شاہ نے 44 درجے ترقی کی اونچی اُڑان بھر لی

ون ڈے رینکنگ: یاسر شاہ نے 44 درجے ترقی کی اونچی اُڑان بھر لی

دبئی : سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کی کامیابی سے پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بھی بہتر ہوگئی، محمد حفیظ، احمد شہزاد، اظہر علی کو ترقی مل گئی، یاسر شاہ بھی 44 درجے کی اونچی اڑان بھرنے میں کامیاب رہے، گرین شرٹس کی آٹھویں پوزیشن کی بھی تصدیق ہوگئی۔ پاکستان نے سری لنکا کے […]

یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا چیلنج قبول کر لیا

یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا چیلنج قبول کر لیا

نئی دہلی : بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا ڈانسنگ چیلنج قبول کرلیا۔ یوراج سنگھ نے سوشل سائٹ ’ڈبزمیش‘ پر ویڈیو اپ ڈیٹ کی ہے جس میں وہ مائیکل جیکسن کے ’مون واک‘ اسٹائل میں ڈانس کررہے ہیں، ساتھ میں انھوں نے لکھا کہ ’’شعیب بھائی ایسے ڈانس کیا جاتا ہے اور ویسے […]

ناروے: اوسلو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی اسٹریٹ فٹبال ٹیم کی جیت

ناروے: اوسلو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی اسٹریٹ فٹبال ٹیم کی جیت

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی اسٹریٹ فٹبال ٹیم (آزادالماس) نے ناروے کی ٹیم Nest-Sotra/Nordrefjell کو 4-0 سے شکست دے کر پہلا میچ جیت لیا۔ پہلے میچ کے موقع پر پاکستانیوں کی خاصی تعداد ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود تھی اور ٹیم کی جیت […]

سری لنکا نے آخری ون ڈے میں پاکستان کو 165 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا نے آخری ون ڈے میں پاکستان کو 165 رنز سے شکست دے دی

ہمبنٹوٹا : سری لنکا نے 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو 165 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے ہمبن ٹوٹا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کشال پریرا اور کپتان انجیلو میتھیوزکی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں […]

ٹیسٹ رینکنگ، سٹیون سمتھ پہلے، اے بی ڈویلیئرز دوسرے نمبر پر

ٹیسٹ رینکنگ، سٹیون سمتھ پہلے، اے بی ڈویلیئرز دوسرے نمبر پر

دبئی : آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے، بنگلہ دیشی اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں نے رینکنگ میں بہتری پیدا کر لی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ جنوبی افریقہ کے اے […]

پاکستانی ایتھلیٹس ملک کا نام روشن کرنے کے خواہاں

پاکستانی ایتھلیٹس ملک کا نام روشن کرنے کے خواہاں

لاس اینجلس : پاکستان کا قومی دستہ جس میں میڈل جیتنے کے لیے انتہائی پرعزم کھلاڑی اور ان کا جوش و خروش بڑھانے والے آفیشلز شامل ہیں، یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی بہت سارے میڈلز کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کی ماضی میں اولمپکس مقابلوں میں کارکردگی کا ایک […]

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو وہ کیرئیر کی آخری ہو گی، مصباح الحق

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو وہ کیرئیر کی آخری ہو گی، مصباح الحق

کراچی : قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کی آخری سیریز ہو۔ مصباح الحق کاکہنا تھا کہ اندازہ ہے کہ مجھ میں اب کم کرکٹ باقی ہے اس لئے ریٹائرمنٹ سے پہلے بس کچھ میچز اور […]

انٹرنیشنل چیمپئنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ، مانچسٹر یونائیٹڈ کی کامیابی

انٹرنیشنل چیمپئنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ، مانچسٹر یونائیٹڈ کی کامیابی

نیویارک : انٹرنیشنل چیمپئنز کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے بارسلونا کلب کو ایک کے مقابلےمیں تین گولز سے ہرا دیا۔ امریکہ میں انٹرنیشنل فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور بارسلونا کی بڑی ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑا ۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان ویان رونی نے پہلا گول سکور کر کے اپنی […]

شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی مخالفت کر دی

شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی مخالفت کر دی

لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کیخلاف اپیل کی مخالفت کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے اقدامات کا کوئی بڑا فائدہ نہیں ہوتا، وہ بطور بیٹسمین بھی ٹیم کیلیے اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ان کے مطابق یوں محسوس ہوتا ہے […]

ڈائمنڈ لیگ سو میٹر ریس میں یوسین بولٹ نے کامیابی اپنے نام کر لی

ڈائمنڈ لیگ سو میٹر ریس میں یوسین بولٹ نے کامیابی اپنے نام کر لی

لندن : لندن میں منعقد ہونے والی ڈائمنڈ لیگ 100 میٹر ریس میں جمیکا کے یوسین بولٹ نے کامیابی حاصل کر لی جبکہ 3000 میٹر ریس میں برطانیہ کے موفارہ نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ جمیکا کے سٹار ایٹھلیٹ یوسین بولٹ نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ڈائمنڈ لیگ 100 میٹر ریس اپنے نام کرلی۔ […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا

ہمبنٹوٹا : پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پانچواں اور آخری میچ ہمبنٹوٹا کے مہنداراجاپاکسے انٹرنیشنل […]

کمر کا آپریشن، گیل کا تین ماہ کیلئے کرکٹ کو الوداع کہنے کا فیصلہ

کمر کا آپریشن، گیل کا تین ماہ کیلئے کرکٹ کو الوداع کہنے کا فیصلہ

گیانا: ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے دو سے تین ماہ کے لئے کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرنے کا ارادہ کر لیا۔ کریبئن پریمئیر لیگ کے میچ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کرس گیل کا کہنا تھا کہ ایک چیریٹی میچ کھیلنے کے بعد دو سے تین ماہ تک کرکٹ سے […]

پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم دوسری بار 25 جولائی کو ناروے پہنچ رہی ہے

پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم دوسری بار 25 جولائی کو ناروے پہنچ رہی ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا دنیا کے سب سے بڑے بچوں کے فٹ بال کپ میں شرکت کا یہ دوسرا موقع ناروے کی معروف جنرل سرجری اسپیشلسٹ ڈاکٹر ٹینا شگفتہ کھورمو کو جاتا ہے جن کی کوششوں سے پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم دوسری بار 25 جولائی […]