counter easy hit

انجریز کے باوجود سری لنکا کو سیریز میں شکست دی: اظہر علی

Azhar Ali

Azhar Ali

لاہور : سری لنکا سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ون ڈے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز میں کامیابی سے ون ڈے سیریز جیتنا آسان ہو گیا۔

ون ڈے کپتان کا کہنا تھا کہ نئے لڑکوں کے آنے سے فیلڈنگ کا معیار بہتر ہوا ہے۔ آخری ون ڈے میں اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے۔

اظہر علی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد پاکستان ٹی ٹوینٹی سیریز جیتنے کے لیے بھی فیورٹ ہے۔