counter easy hit

کیرئیر

کترینہ کیف فلموں کے بعد اشتہارا ت سے بھی محروم ہونے لگیں

کترینہ کیف فلموں کے بعد اشتہارا ت سے بھی محروم ہونے لگیں

ممبئی: بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف کی شہرت کو نظر لگ گئی ہے اور فلموں کے بعد مختلف اشتہارات میں بھی دیگر اداکاراؤں نے ان کی جگہ لے لی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’بوم‘‘ […]

کنگنا رناوت کا بالی ووڈ کی ’’نمبر ون ‘‘ اداکارہ ہونے کا دعویٰ

کنگنا رناوت کا بالی ووڈ کی ’’نمبر ون ‘‘ اداکارہ ہونے کا دعویٰ

ممبئ : بالی ووڈ میں’’کوئین‘‘ کے نام سے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے انہوں نے فلمی کیرئیر کا آغاز دوسرے درجے کی فلموں سے کیا تاہم آج میں بھارت کی نمبر ون اداکارہ ہوں۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے 2006 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’گینگسٹر‘‘ سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز […]

کامیاب کیرئیر کے پیچھے شارخ اورعامر خان ہیں، رانی مکھرجی

کامیاب کیرئیر کے پیچھے شارخ اورعامر خان ہیں، رانی مکھرجی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی کا کہنا ہے کہ ان کے کامیاب کرئیر کے پیچھے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ اورمسٹر پرفیکٹ عامر خان ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتےہوئے کہا کہ ان کے کامیاب کرئیر کے پیچھے ان کے شوہر اور […]

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو وہ کیرئیر کی آخری ہو گی، مصباح الحق

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو وہ کیرئیر کی آخری ہو گی، مصباح الحق

کراچی : قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کی آخری سیریز ہو۔ مصباح الحق کاکہنا تھا کہ اندازہ ہے کہ مجھ میں اب کم کرکٹ باقی ہے اس لئے ریٹائرمنٹ سے پہلے بس کچھ میچز اور […]

سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے

سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے

گال : قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے صرف 16 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار زنز مکمل کر لئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سرفراز احمد نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے ایک ہزار زنر مکمل کئے۔ سرفراز احمد نے یہ سنگ میل 16 ٹیسٹ […]