counter easy hit

کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوینٹی میں کل ٹاکرا ہو گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوینٹی میں کل ٹاکرا ہو گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلے ٹی ٹوینٹی میں کل آکلینڈ میں ٹاکرا ہو گا۔ فاسٹ بولر محمد عامر کی پانچ سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہو گی۔ آکلینڈ: (یس اُردو) شاہینوں اور کیویز کے درمیان پہلے ٹی ٹوینٹی کا وینیو آکلینڈ کا ایڈن پارک ہے۔ قومی ٹیم شاہد آفریدی کی قیادت میں میدان […]

بھارت ورلڈ ٹی 20:پی سی بی کا اجازت کیلئے حکومت سے رابطے کا فیصلہ

بھارت ورلڈ ٹی 20:پی سی بی کا اجازت کیلئے حکومت سے رابطے کا فیصلہ

لاہور ……بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کی اجازت کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹٰی کا آغاز 9 مارچ سے ہوگا،جس کی تیاریاں جاری ہیں ،تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایونٹ میں شرکت کے لئے حکومت سے […]

رانا نوید، ہمایوںفرحت، محمد خلیل ا نٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ

رانا نوید، ہمایوںفرحت، محمد خلیل ا نٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ

لاہور……ٹیسٹ کرکٹرز رانا نوید، ہمایوں فرحت اور محمد خلیل نے ماسٹر چمپئنز لیگ کے لیئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو باقاعدہ اور تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے ۔ رانا نوید، ہمایوں فرحت اور محمد خلیل نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سی […]

ڈیل اسٹین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے بھی دستبردار

ڈیل اسٹین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے بھی دستبردار

جوہانسبرگ …… جنوبی افریقن ٹیم کے اسٹار فاسٹ بائولر ڈیل اسٹین فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ سے بھی دستبردار ہو گئے۔ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہو رہا ہے، انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں ایک۔صفرکی برتری حاصل ہے۔ اسٹین انگلینڈ کے خلاف […]

آکلینڈ:پاکستانی ٹیم کی پہلے T20 کیلئے بھرپور پریکٹس

آکلینڈ:پاکستانی ٹیم کی پہلے T20 کیلئے بھرپور پریکٹس

آکلینڈ۔۔۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ میں بھرپور پریکٹس کی ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا معرکہ 15 جنوری کوہوگا۔ جس کےلیےپاکستان ٹیم کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں ۔ گزشتہ روز توبارش کی وجہ سے ٹیم نے انڈور سیشن کیا لیکن آج […]

سری لنکن کرکٹ چیف آئی سی سی بورڈ میں شمولیت کیلئے پراعتماد

سری لنکن کرکٹ چیف آئی سی سی بورڈ میں شمولیت کیلئے پراعتماد

کولمبو……. سابق بک میکر کے بیٹے تھلنگا سماتھی پالا سری لنکا کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کے بعد اب آئی سی سی بورڈ میں بھی شامل ہونے کے لیے پراعتماد ہیں۔ انھوں نے گزشتہ دنوں دبئی کا دورہ کیا جہاں ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کے ساتھ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو […]

پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے بھارت کو5وکٹوں سے ہرادیا

پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے بھارت کو5وکٹوں سے ہرادیا

پرتھ…….پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے بھارت کو5وکٹوں سے ہرادیا،پانچ میچوں کی سیریز میںآسٹریلیا نے بھارت کیخلاف برتری حاصل کر لی ہے،روہت شرما کے171 رنز کی اننگ بھارت کے کام نہ آسکی۔ بھارت نے میچ کا ٹاس جیت کرپہلے کھیلتے ہوئےمقررہ 50اوورز میںصرف تین وکٹ پر 309 رنز بنائے جس میںروہت شرما کے171 اور ویرات کوہلی کے91رنز […]

رواں سال پاکستان سے کوئی سیریز طے نہیں ،انوراگ ٹھاکر

رواں سال پاکستان سے کوئی سیریز طے نہیں ،انوراگ ٹھاکر

ممبئی…..بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ،پاکستان کے ساتھ 2016 میں کوئی سیریز طے نہیں ہوئی ۔ ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بی سی سی آئی سیکریٹری انوراگ ٹھاکرنے واضح کیا کہ بھارتی ٹیم شیڈول کے مطابق اس سال تما م سیریز میں شرکت کرے گی ۔ان کا کہنا […]

فارم ثابت کردی ،منتخب کرنا سلیکشن کمیٹی کا کام ہے ،سلمان بٹ

فارم ثابت کردی ،منتخب کرنا سلیکشن کمیٹی کا کام ہے ،سلمان بٹ

کراچی……اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا کاٹنے والے سلمان بٹ نے ڈومیسٹک کرکٹ کا آغاز سنچری سے کیا تو دوسرے ون ڈے میں 99رنز کی ناٹ آئوٹ اننگز کھیل کر سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرلی۔ نیاز اسٹیڈیم حیدر آباد کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھی سلمان بٹ چھائے رہے، حیدر آباد میں سنچری اسکور کی […]

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی باغ جناح لاہورمیں رونمائی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی باغ جناح لاہورمیں رونمائی

لاہور…….ورلڈ ٹی 20 کی ٹرافی نےاپنے دورہ پاکستان میں آج لاہور میں اپنا دیدار کرادیا ۔ بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی20 کی ٹرافی آج کل ورلڈ ٹور پر ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی رونمائی لاہور کے باغ جناح میں کی گئی جہاں پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی […]

نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کیلئے پر عزم ہیں، آفریدی

نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کیلئے پر عزم ہیں، آفریدی

آکلینڈ……قومی ٹی 20ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے محمدعامر کی واپسی کو خوش آئند ہے قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عامر دنیا کے بہترین بولرزمیں شامل ہیں،کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ محمدعامر نے غلطیوں سے بہت کچھ سیکھاہے۔ آکلینڈ میں پریس کانفرنس کے دوران آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ […]

لیونل میسی پانچویں مرتبہ فیفا پلیئر آف ایئر

لیونل میسی پانچویں مرتبہ فیفا پلیئر آف ایئر

زیورخ……ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالرلیونل میسی فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے اُڑے، اس دوڑ میں اُنہوں نے کرسٹیانو رونالڈ اور نیمار کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سال 2015 کا بہترین فٹ بالر کون ہوگا، یہ جاننے کے لیے تقریب زیورخ میں ہوئی جہاں فیفا مینز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کے علاوہ مزید […]

ہاکی چیمپئن شپ پی آئی اے کی فتح کےساتھ اختتام پذیر

ہاکی چیمپئن شپ پی آئی اے کی فتح کےساتھ اختتام پذیر

کراچی……قومی کھیل کی قومی چیمپئن شپ کئی نشیب و فراز سے گزر کر دفاعی چیمپئن پی آئی اے کی فتح سے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی،کئی سال بعد ہاکی کلب آباد نظر آیا، شائقین کا شور اور ہلہ گلہ عروج پر رہا۔ چیمپئن شپ میں پہلی بار ویڈیو ریفرل سسٹم کو بھی متعارف کرایا گیا، جس […]

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیو زی لینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیو زی لینڈ پہنچ گئی

آکلینڈ……پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے ،پاکستانی ٹیم کراچی سے براستہ دبئی پہلےسڈنی پہنچی جہاں سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈپہنچ گئی ہے۔پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ میں پہلے شاہد آفریدی کی قیادت میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی،پہلا میچ […]

پردیس میں شاہد آفریدی اور احمد شہزاد کو پاکستانی نے شرمندگی سے بچالیا

پردیس میں شاہد آفریدی اور احمد شہزاد کو پاکستانی نے شرمندگی سے بچالیا

آکلینڈ ……پاکستان ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی اور اوپنر احمد شہزاد آکلینڈ میں کھانا کھانے نکلے ،لیکن مقامی کرنسی نہ ہونے کی وجہ سے ان کے کھانے کا بل ایک پاکستانی نے ادا کر کے دونوں کھلاڑیوں کو مشکل سے بچا لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز […]

ہانگ کانگ کے کھلاڑی عرفان احمد کیخلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات شروع

ہانگ کانگ کے کھلاڑی عرفان احمد کیخلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات شروع

ہانگ کانگ……میچ فکسنگ کا ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا، آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عرفان احمد کے خلاف میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمد پر معلومات چُھپانے کا الزام ہے، ان سے میچ […]

پہلا ون ڈے:بھارت اور آسٹریلیا کل مد مقابل ہوںگے

پہلا ون ڈے:بھارت اور آسٹریلیا کل مد مقابل ہوںگے

پرتھ ……بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز پر مشمتل سیریز کا پہلا ون ڈے کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ سیریز شروع ہونے سے پہلے بھارتی ٹیم کو دھچکا لگا ہے اور فاسٹ بولر محمد شامی ان فٹ ہو گئے ہیں، ان کی جگہ بھونیشور کمار کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔دونوں ٹیموں […]

پاکستان کرکٹ ٹیم بھی رافیل نڈال کی مداح نکلی

پاکستان کرکٹ ٹیم بھی رافیل نڈال کی مداح نکلی

سڈنی ….نامور اور مشہور شخصیات کے ساتھ تصاویر بنوانے کا شوق سب ہی کو ہوتا ہےاور یہی کچھ کیا پاکستانی کرکٹرز نے بھی جو نکلے ٹینس کے نامور کھلاڑی رافیال نڈال کے مداح۔ٹیم پاکستان جو ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے لیکن سڈنی میں قومی کھلاڑیوں کی ملاقات ہوئی ٹینس کے نامور کھلاڑی رافیال […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی جنوبی افریقا سے پاکستان پہنچ گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی جنوبی افریقا سے پاکستان پہنچ گئی

پشاور……. بھارت میں ہونے والے آ ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دنیا کے سفر پر نکلنے والی ایونٹ کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی ہے، پاکستان میں پہلی بار اس ٹرافی کی رونمائی آرمی پبلک اسکول میں کل ہو گی۔بھارت کے شہر ممبئی سے گزشتہ سال اپنا عالمی سفر شروع کرنے والی […]

پی آئی اے نے واپڈا کو ہراکر قومی ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

پی آئی اے نے واپڈا کو ہراکر قومی ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

کراچی…….پی آئی اے نے واپڈا کو شکست دے کر مسلسل تیسری اور مجموعی طور پر تیسویں مرتبہ قومی ہاکی چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ کراچی کے ہاکی کلب میں پاکستان کی دو ٹاپ ٹیمیں پی آئی اے اور واپڈا آمنے سامنے تھیں، ابتدائی دو کوارٹرز میں تو کوئی ٹیم گول نہ کرسکی […]

ایئر مارشل اصغر خان امیچر گالف چیمپئن شپ، تیمور نصیر نے جیت لی

ایئر مارشل اصغر خان امیچر گالف چیمپئن شپ، تیمور نصیر نے جیت لی

پشاور…….ایئر مارشل اصغر خان امیچر گالف چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کے تیمور نصیر نے جیت لی۔تیمور نصیر نے 54 ہولز پر 221 گروس اسکور کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کیا۔پشاور میں ہونے والے ایونٹ میںنعیم احمدنے دوسری جبکہ عنایت اللہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے،نیٹ کیٹگری میں رحمت اللہ نے پہلی،شاہد نے […]

شارجہ دوسرا ٹی 20: زمبابوے کو شکست افغانستان نے سیریز جیت لی

شارجہ دوسرا ٹی 20: زمبابوے کو شکست افغانستان نے سیریز جیت لی

شارجہ …..افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 81 رنز سے ہرا کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔زمبابوے کی ٹیم نے ٹاس جیت کر افغانستان کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر انہوں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنالیے، افغان اوپنرمحمد شہزاد نے چھ چھکوں اور دس […]