counter easy hit

رواں سال پاکستان سے کوئی سیریز طے نہیں ،انوراگ ٹھاکر

Pakistan not series, Anurag Thakur

Pakistan not series, Anurag Thakur

ممبئی…..بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ،پاکستان کے ساتھ 2016 میں کوئی سیریز طے نہیں ہوئی ۔
ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بی سی سی آئی سیکریٹری انوراگ ٹھاکرنے واضح کیا کہ بھارتی ٹیم شیڈول کے مطابق اس سال تما م سیریز میں شرکت کرے گی ۔ان کا کہنا تھا کہ 2016 میںبھارتی ٹیم پاکستان کے ساتھ صرف آئی سی سی ایونٹ کے میچز کھیلے گی۔