counter easy hit

کھیل

سلمان بٹ اور محمد آصف کی قومی کرکٹ میں شاندار واپسی

سلمان بٹ اور محمد آصف کی قومی کرکٹ میں شاندار واپسی

حیدر آباد…….اسپاٹ فکسنگ کے باعث تقریباً ساڑھے پانچ سال تک کرکٹ سے دور رہنے والے سلمان بٹ اور محمد آصف کی نیشنل ون ڈے کپ میں واپسی شاندار انداز میں ہوئی ہے۔ون ڈے کپ میں فاٹا کے خلاف میچ میں سلمان بٹ انتہائی پر اعتماد انداز میں میدان میں اترے،واپڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں […]

ٹی20 ٹرافی کی کسی تقریب میں یونس خان کو مدعو نہیں کیا گیا

ٹی20 ٹرافی کی کسی تقریب میں یونس خان کو مدعو نہیں کیا گیا

کراچی…….ورلڈ ٹی ٹونٹی 2009 کی فاتح ٹیم کےکپتان یونس خان کو ورلڈ ٹی20 کی ٹرافی کے دورہ پاکستان میں نظر انداز کر دیا گیا ۔یونس خان کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے 2009 میں انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ ٹی 20 میں کامیابی حا صل کر کے تاریخ رقم کی ہے لیکن بھارت میں […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،عمر اکمل پہلے ٹی ٹوئنٹی سے باہر

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،عمر اکمل پہلے ٹی ٹوئنٹی سے باہر

لاہور…..عمر اکمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ روانہ تو ہو گئے ہیں لیکن وہ پہلا ٹی ٹوئنٹی بینچ پر بیٹھ کر ہی دیکھیں گے ۔ائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ایس این جی پی ایل کی جانب سے یو بی ایل کے خلاف فائنل میں عمر اکمل نے ڈریس گائیڈ لائن کی پابندی […]

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم آج روانہ ہوگی

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم آج روانہ ہوگی

کراچی …..نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم آج کراچی سے روانہ ہوگی۔15 جنوری سے 31 جنوری تک جاری رہنے والے دورے کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور3 ون ڈے میچز کھیلے گی ۔ پاکستان ٹیم نے دورہ نیوزی لینڈ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی […]

باڈی بلڈنگ :عبدالرحمان نے مسٹر سرگودھا کا اعزاز حاصل کرلیا

باڈی بلڈنگ :عبدالرحمان نے مسٹر سرگودھا کا اعزاز حاصل کرلیا

سرگودھا …..پاکستان باڈی بلڈ نگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والے باڈی بلڈنگ مقابلے میں عبدالرحمان نے مسٹر سرگودھا کا اعزاز حاصل کرلیا۔سرگودھاکے جناح ہال کمپنی باغ میں ہونے والے باڈی بلڈنگ مقابلوں کی مختلف کیٹیگری کے لیے 63سے زائد باڈی بلڈروں نے حصہ لیا، جہاں مسٹر سرگودھا کا اعزاز عبدالرحمن نے اپنے نام کیا […]

نیویارک : طویل گرینڈ اسٹینڈ کو بارودی مواد سے گرا دیا گیا

نیویارک : طویل گرینڈ اسٹینڈ کو بارودی مواد سے گرا دیا گیا

نیویارک …..نیویارک میں طویل گرینڈ اسٹینڈ کو بارودی مواد کے دھماکوں سے گرا دیا گیا ۔نیویارک کے اسٹیٹ فیئرگراؤنڈ کا گرینڈ اسٹینڈ گرانے کے لیے خصوصی تقریب ہوئی۔ نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے بٹن دبا یا تو دو سو اڑسٹھ چھوٹے دھماکے ہوئے اور طویل گرینڈ اسٹینڈ چند لمحوں میں ڈھیر ہو گیا۔ جس […]

پاکستان نے بھارت کو ہرا کر لائرز ورلڈ کپ جیت لیا

پاکستان نے بھارت کو ہرا کر لائرز ورلڈ کپ جیت لیا

ایڈیلیڈ …….آسٹریلیا میں کھیلا گیا لایئرز ورلڈ کپ پاکستان نے جیت لیا، لائرز ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کوشکست دی۔ایڈیلیڈ میںکھیلے گئے فائنل میںبھارتی لائرز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 134 رنز کاہدف دیا ، بھارت کی جانب سے سورج نے 50 رنز اسکور کئے ،پاکستان کی جانب سے عثمان ساہی نے […]

فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کا سعید اجمل اکیڈمی بنانے سے انکار

فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کا سعید اجمل اکیڈمی بنانے سے انکار

فیصل آباد…..فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی نے سعید اجمل اکیڈمی بنانے سے صاف انکار کردیا۔ سُپر اسٹار پر سنگین الزامات بھی عائد کرڈالے ۔سعید اجمل نے جنوری2013میں زرعی یونی ورسٹی فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی بنائی تھی، اکیڈمی کیلئےگراؤنڈ تیار کرکے اس میں کھلاڑیوں کا تربیت بھی شروع ہوچکا تھا ۔تاہم ایک سال قبل […]

نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ:نیشنل اسٹیڈیم کی ہنگامی صفائی شروع

نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ:نیشنل اسٹیڈیم کی ہنگامی صفائی شروع

کراچی…نیشنل اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ہونے والے کنسرٹ کے بعد اسٹیڈیم کی حالت کافی خراب نظر آرہی ہے ،جگہ جگہ سامان اور گندگی پھیلی ہوئی ہے ،کرسیاں اورقالین بکھرے پڑے ہیں ۔اتوار سے نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز ہورہا ہے ،بورڈ نے ہنگامی طور پر صفائی شروع کردی ،جمعے کو نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے […]

دھونی جیسے کرکٹر مذہبی جذبات کا احترام نہیں کرتے، جسٹس گوڑا

دھونی جیسے کرکٹر مذہبی جذبات کا احترام نہیں کرتے، جسٹس گوڑا

نئی دہلی……بھارتی عدالت کے جج جسٹس گوڑانے کہا ے کہ بھارتی ون ڈے ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی دولت کی خاطر لوگوں کے مذہبی جذبات کا احترام بھی نہیں کرتے۔ بھارتی عدالت کے جج جسٹس گوڑانے دھونی کی گرفتاری کے لئے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ مہندر سنگھ دھونی کی متنازع تصویر […]

پی ایس ایل کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا سلسلہ شروع

پی ایس ایل کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا سلسلہ شروع

اسلام آباد…….پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے ایڈیشن کےلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی، میگا ایونٹ آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق دبئی اور شارجہ میں سنگل میچ ٹکٹ کی کم سے کم […]

شاہد آفریدی کومشکل سوال کیلئے تیار رہنا چاہیے، وسیم اکرم

شاہد آفریدی کومشکل سوال کیلئے تیار رہنا چاہیے، وسیم اکرم

کراچی…….سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم آج جیو کے مارننگ شو نادیہ خان کے مہمان تھے۔اس موقع پر جہاں شنیر اکرم نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کھانوں کے بارے میں بتایا ،وہیں وسیم اکرم نے کرکٹ اور گھریلو زندگی سے متعلق گفت گو کی۔وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم […]

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹریننگ کیمپ مریدکے میں جاری

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹریننگ کیمپ مریدکے میں جاری

مریدکے…..ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی مریدکے میں منفرد انداز میں ٹریننگ کر رہی ہیں۔کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ان کا ہدف بھارت میں اچھا کھیلنا ہے ۔مریدکے میں جاری کیمپ میں قومی کرکٹرز غیر روائتی انداز میں ٹریننگ کر رہی ہیں اور اس کی وجہ ٹی ٹونٹی کرکٹ […]

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کاپاکستان میں ڈیوس کپ ٹائی کرانےسےانکار

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کاپاکستان میں ڈیوس کپ ٹائی کرانےسےانکار

لاہور……انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف)نےپاکستان میں ڈیوس کپ ٹائی کرانےسےانکارکردیا۔ ڈیوس کپ ٹائی 4 سے 6 مارچ تک منعقد ہونا ہے۔پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نےپاکستان چائناکےدرمیان ڈیوس کپ مقابلےپاکستان میں کرانےکی اپیل کی تھی۔پی ٹی ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل ٹینس فیڈریشن کی جانب سے اپیل مسترد کرنا […]

پہلا ٹی 20:افغانستان اور زمبابوے کل مدمقابل ہوں گے

پہلا ٹی 20:افغانستان اور زمبابوے کل مدمقابل ہوں گے

شارجہ…… افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل افغانستان کی ٹیم پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں زمبابوے کو 3-2 سے شکست دے چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا اور آخری ٹی 20 […]

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کوصاف لیگ بنانے کیلئے کوشاں

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کوصاف لیگ بنانے کیلئے کوشاں

کراچی……..دنیا بھر میں آئی پی ایل، آئی سی سیل ، بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ سمیت زیادہ تر مشہور لیگز کو سٹے بازی اور اسپاٹ فکسنگ کے سنگین اور بدنام اسکینڈلز کا سامنا رہا ہے۔ کرکٹ بورڈ ٹی ٹوئنٹی پی ایس ایل کو  صاف لیگ بنانے کیلیے کوشاں ہے۔ 4 فروری سے دبئی میں ہونے […]

لاہور:صحافتی تنظیموں کا شاہد آفریدی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور:صحافتی تنظیموں کا شاہد آفریدی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور……لاہورمیں صحافتی تنظیموں نے قذافی اسٹیڈیم کےباہر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے حتجاجی مظاہر ہ کیا ۔ صحافیوں نے مطالبہ کیا کہ شاہد آفریدی اپنے رویے پر معافی مانگیں۔لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کےباہر شاہد آفریدی کی گزشتہ روز ایک نجی چینل کےصحافی کے ساتھ تلخ کلامی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ صحافیوں […]

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو تین رنز سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو تین رنز سے ہرا دیا

ماؤنٹ موگنی….. پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین رنز سے ہرا دی۔ماؤنٹ موگنیمیں کیوی اوپنرز مارٹن گپٹل اور کین ولیمسن نے 101 رنز کی بنیاد رکھی،دونوں نے ففٹی بنائی،پھر کولن منرو نے بھی 36 رنز بنا کر ٹیم کااسکور چار وکٹ پر 182 رنز تک پہنچا […]

عامر کے ساتھ کھلاڑیوں کے معاملات حل ہوچکے، انتخاب عالم

عامر کے ساتھ کھلاڑیوں کے معاملات حل ہوچکے، انتخاب عالم

لاہور……دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں، لاہور میں جاری ٹریننگ کیمپ بھی ختم ہوگیا ہے، ٹیم10 جنوری کو روانہ ہوگی ۔ منیجر انتخاب عالم نے کہاہے کہ عامر کے ساتھ کھلاڑیوں کے معاملات حل ہوچکے ،انہیں ویزہ بھی مل گیا ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ […]

محمدعامرکونیوزی لینڈکاویزا جاری کردیاگیا

محمدعامرکونیوزی لینڈکاویزا جاری کردیاگیا

لاہور…….محمدعامرکونیوزی لینڈکاویزا جاری کردیاگیا، ، محمدعامر دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ون ڈےاورٹی20ٹیم کاحصہ ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے دورہ نیوزی لینڈ کےلئے محمد عامر کے ویزہ کی آن لائن درخواست جمع کروائی تھی ۔نیوزی لینڈ مجرمانہ سزا بھگتنے والوں اور غلط اطلاعات فراہم کرنے والوں کو کیریکٹر سرٹیفکیٹ کے بغیر ویزہ جاری نہیں […]

وقار یونس اور دیگر کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں 4 ماہ کی توسیع

وقار یونس اور دیگر کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں 4 ماہ کی توسیع

لاہور …..پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس سمیت دیگر کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں 4ماہ کی توسیع کردی ہے۔چیئرمین پی سی بی کے مطابق تمام کوچنگ اسٹاف کا2برس کا معاہدہ مئی میں ختم ہوناتھا جس میں ستمبر تک توسیع کردی ہے جو ستمبر میں ہونیوالے دورہ انگلینڈ تک جاری رہےگا۔ Post Views – پوسٹ کو […]

ہاشم آملہ نے کپتانی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ہاشم آملہ نے کپتانی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کیپ ٹائون …….انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا،اس ٹیسٹ کے ساتھ ہی ہاشم آملہ نے کپتانی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔کیپ ٹائون ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ نے 16 رنز بغیر کسی نقصان کے اننگز شروع کی65 اوورز کے کھیل میں […]