counter easy hit

پہلا ون ڈے:بھارت اور آسٹریلیا کل مد مقابل ہوںگے

ODI: India and Australia

ODI: India and Australia

پرتھ ……بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز پر مشمتل سیریز کا پہلا ون ڈے کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔
سیریز شروع ہونے سے پہلے بھارتی ٹیم کو دھچکا لگا ہے اور فاسٹ بولر محمد شامی ان فٹ ہو گئے ہیں، ان کی جگہ بھونیشور کمار کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ سیمی فائنل کے بعد یہ پہلا ٹکرائو ہے،لیکن ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا اب مائیکل کلارک، شین واٹسن اور مچل جانسن بھی نہیں ہیں۔