yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • Frenchman Tom Felix Acquitted After 900 Days in Malaysian Jailملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
    • 10 Men Charged in Lille for Drugging and Raping 5-Year-Old Boyلیلے میں پانچ سالہ بچے کی کیمیائی مادوں کے ذریعے زیادتی کا ہولناک واقعہ، دس افراد پر مقدمہ درج
    شوبز
    • Chappell Roan Stuns in See-Through Mugler-Inspired Gown at 2026 Grammysگریمی ایوارڈز 2026: چیپل روآن کا ٹرانسپیرنٹ گاؤن اور تھیری میگلر کی خراج تحسین
    • Norway Royal Family Scandal: Crown Princess's Son Faces Rape Trialناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو
    • پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد
    کھیل
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
    • ”اذہان کو لڑکی کیوں بنایا ہوا ہے“ شعیب ملک نے بیٹے کو دیکھتے ہی ثانیہ مرزا سے یہ سوال کیوں کیا؟ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
شوبز

میر تقی میر پر بننے والی فلم ’’ماہ میر‘‘ میں ایمان علی مرکزی کردار ادا کرینگی

Yes 2 Webmaster January 26, 2015 0 1 min read
Iman Ali
Iman Ali
Iman Ali

لاہور (یس ڈیسک) ماڈل واداکارہ ایمان علی نئی فلم ماہ میر سال رواں میں سینمائوں کی زینت بنے گی، معروف شاعر میرتقی میر کی زندگی پر بنائی جانے والی اس فلم میں ایمان علی اداکار فہد مصطفیٰ کے مقابل مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں صنم سعید، اعلی خان، منظر صہبائی شامل ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر انجم شہزاد جب کہ پروڈیوسر خرم رانا، ساحر رشید اور بدر اکرام ہیں۔

ایمان علی جنہوں نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا، انھوں نے پاکستان کے علاوہ مہنیش ملہوترا، جے جے واہلیہ، سونیت ورما جیسے معروف بھارتی ڈیزائنر کے ساتھ کام بھی کیا۔ شعیب منصور کے ساتھ سات منٹ کی وڈیو عشق محبت اور اپنا پن میں ماڈلنگ کی تو انہوں نے بطور ڈائریکٹر پہلی فلم خدا کے لیے میں شان ، فواد خان اور نصیر الدین شاہ جیسے اسٹار کے ساتھ مرکزی رول میں لیا اور دوسری فلم بول میں بھی اہم کردار کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔

ایمان علی کے بارے میں یہ افواہیں بھی گردش کرتی رہیں کہ ان کا لو آج کل اور جب وی میٹ بنانے والے ڈائریکٹر امیتاز علی کے ساتھ افیئر ہے جس کے حوالے سے پاکستانی اور بھارتی میڈیا پر ان کی اکٹھے گھومنے کی تصاویر کے ساتھ خبریں آئیں مگر دونوں نے اس پر کسی قسم کے ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔ اس کے باوجود ایمان علی شوبز انڈسٹری میں مقبولیت پر کوئی اثر نہیں پڑا وہ اس وقت بھی متعدد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے کمرشلز کر رہی ہیں۔

فلم ڈائریکٹر انجم شہزاد نے بتایا ایمان علی نے فلم بول میں مینا طوائف اور سبینا کا دوہرا کردار جس خوبصورتی اور مہارت سے نبھایا تو میں نے اس وقت ہی اس فلم میں مہتاب کے کردار کے لیے اسے فائنل کرلیا تھا۔ ایمان علی کے کیریئر کی یہ ایک یادگار فلم ہوگی جو اس کے فلم بینوں کو پسند آئے گی۔ انجم شہزاد نے مزید بتایا کہ مذکورہ فلم سال رواں میں نمائش ہوگی جس کی تاریخ کا جلد ہی اعلان کریں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Taliban
Previous Post اچھے برے انتہا پسندوں کی تمیز، مگر کیسے؟
Next Post امریکا ملاعمر کو زندہ یا مردہ پکڑنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار
Mullah Umar

Related Posts

Ada Colau

بارسلونا کی تاریخ میں آج پہلی بار ایک خاتون میئر بن گئیں

June 14, 2015
Ballot in several states put is normal, Trump

امریکا کی کئی ریاستوں میں جعلی ووٹ ڈالنا عام بات ہے،ٹرمپ

October 26, 2016

پیرس، ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ بھارتی قبضے کیخلاف بھرپوریوم سیاہ،   مظاہرے میں بڑی تعداد میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی شرکتی

October 27, 2019
Akram Bajwa

الحاج محمد اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلیے 7 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب روانہ ہونگے

September 5, 2015
© 2026 Yes Urdu - Overseas Urdu News. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.