counter easy hit

وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف مری پہنچ گئے

Nawaz Sharif And Shahbaz Sharif

Nawaz Sharif And Shahbaz Sharif

مری (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔

وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان اور مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔