counter easy hit

انوپم کھیر اظہر الدین پر بنائے جانے والی فلم میں دھونی کے والد بنیں گے

Anupam Kher

Anupam Kher

ممبئی : بالی ووڈ فلمساز نیرج پانڈے نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین بارے بنائی جانے والی فلم میں انوپم کھیر کو کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کے والد پان سنگھ کے کردار کے لیے سائن کرلیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت کرکٹر سکپیر سنگھ کے کردار میں نظر آئیں گے ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں عالی بھٹ دھونی کی بیوی ساشکی دھونی رنویر سنگھ اور سدھارتھ ملہوترا کھلاڑیوں روہت شرما اور یووراج سنگھ کے کرداروں میں ہیں۔

بتایا گیاہے کہ فلم کی شوٹنگ اگست میں شروع ہوگی اوراسے اگلے برس سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔