counter easy hit

کامیڈی سے بھرپور فلم مینینز امریکا بھر میں نمائش کیلئے پیش

 Minions

Minions

لاس اینجلس : فلم مینینز کی کہانی رنگا رنگ دنیا سے شہر کی دنیا میں آنے والے ننھے کارٹون کرداروں کے گرد گھوم رہی ہے جن کو اپنے نئے ماسٹر کی تلاش ہے۔

اپنے ماسٹر کی کھوج کیلئے وہ خطرے کا سامنا کرتے ہیں۔ فلم کی ہدایتکاری کیل بالڈا اور پیئیر کو فن نے کی ہے۔

فلم میں مختلف کرداروں کے ڈائیلاگ ہالی ووڈ کے نامور اداکاروں کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ فلمی پنڈتوں نے فلم کے اچھے بزنس کی پیش گوئی کی ہے۔