counter easy hit

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پرایک بارپھربلااشتعال فائرنگ

Indian LoC firing restrain barphrblaastaal

Indian LoC firing restrain barphrblaastaal

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھر پور جواب دیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ (آئی ایس پی ار) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رتہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی تاہم پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت اور اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا گیا جس کے بعد بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں۔

آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ صبح ساڑھے 4 بجے سے 7 بجے تک جاری رہا تاہم فائرنگ سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھارت متعدد بار لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیکی جا چکی ہے، گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جونا شہید اور 9 زخمی ہوگئے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website