counter easy hit

خبریں

کرینہ شادی کی چوتھی سالگرہ منانے شوہرسیف کے پاس کیرالہ پہنچ گئیں

کرینہ شادی کی چوتھی سالگرہ منانے شوہرسیف کے پاس کیرالہ پہنچ گئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ کرینہ کپور شادی کی چوتھی سالگرہ منانے  کیرالہ پہنچ گئیں جہاں ان کے شوہر اور اداکار سیف علی خان اپنی نئی آنے والی فلم شیف کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے حوالے سے خبروں کی خاصی زینت بنی ہوئی […]

کویت کے امیر نے پارلیمان تحلیل کر دی

کویت کے امیر نے پارلیمان تحلیل کر دی

کویت سٹی: کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح نے ایک حکم نامے کے ذریعے ملکی پارلیمان کو تحلیل کر دیا ہے جس کے بعد ملک میں قبل ازوقت انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ کویت کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق حکومت اور قانون ساز اسمبلی میں تناؤ کے باعث امیر شیخ صباح نے پارلیمان […]

پانامالیکس کی تحقیقات کے بعد کوئی بھی(ن) لیگ کا رہنما بچ نہیں پائے گا، مولابخش چانڈیو

پانامالیکس کی تحقیقات کے بعد کوئی بھی(ن) لیگ کا رہنما بچ نہیں پائے گا، مولابخش چانڈیو

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے بعد تاریخی نتائج سامنے آئیں گے اور کوئی بھی (ن) لیگی رہنما بچ نہیں پائے گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس تحقیقات کے تاریخی اور بڑے […]

میری اہلیہ کی جگہ صرف باورچی خانہ ہے، نائیجیرین صدر

میری اہلیہ کی جگہ صرف باورچی خانہ ہے، نائیجیرین صدر

ابوجا: نائیجیریا کے صدر محمدو بوہاری نے اپنی ہی اہلیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ ان کی بیوی کا تعلق كس پارٹی سے ہے لیكن ان کی بیوی کی جگہ صرف باورچی خانہ ہے۔ نائیجیرین صدر محمدو بوہاری نے اہلیہ عائشہ بوہاری کی جانب سے خود پر ہونے […]

ہیلری کلنٹن صدارتی مباحثے سے قبل منشیات استعمال کرتی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ہیلری کلنٹن صدارتی مباحثے سے قبل منشیات استعمال کرتی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدراتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہیلری کلنٹن صدارتی مباحثے سے قبل منشیات استعمال کرتی ہیں لہذا اگلی بار صدارتی مباحثے سے قبل ہلیری کا طبی معائنہ ضرور کرایاجائے۔ امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نےاپنی حریف ہلیری کلنٹن پرمنشیاب استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلری صدارتی مباحثے سے قبل […]

پی آئی اے کا 8 نئے طیارے لیز پر لینے کیساتھ نئے روٹس بھی کھولنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا 8 نئے طیارے لیز پر لینے کیساتھ نئے روٹس بھی کھولنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے نے اپنی بین الاقوامی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے اشتہارات بھی شائع کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع […]

صادق آباد کے قریب دو بسوں میں تصادم سے 27 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

صادق آباد کے قریب دو بسوں میں تصادم سے 27 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

صادق آباد: سجہ موڑ کے قریب دو بسوں میں تصادم سے کئی طلبا سمیت 27 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ طالب علموں سے بھری ایک بس خانپور سے رحیم یار خان جا رہی تھی کہ صادق آباد میں سجہ موڑ کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی بس سے ٹکرا گئی جس کے […]

مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن وہ پھر بھی سن سکتی ہیں

مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن وہ پھر بھی سن سکتی ہیں

اتھیکا، نیویارک: کارنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگرچہ مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن پھر بھی وہ دور دور تک کی آوازیں بھی سن سکتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مکڑیوں میں کانوں کے علاوہ بھی ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی جو انہیں سننے میں کوئی بھی مدد دے سکے لیکن […]

لڑکیاں بنیں عہدے دار؛ 11 اکتوبر کو انہیں ایک دن کے لیے اہم ذمہ داریاں دی گئیں

لڑکیاں بنیں عہدے دار؛ 11 اکتوبر کو انہیں ایک دن کے لیے اہم ذمہ داریاں دی گئیں

جہاں صنف نازک پر ظلم و زیادتی کی تاریخ بہت قدیم ہے، وہیں اس کے عزم و ہمت کی داستان بھی ماضی کے دریچوں سے دکھائی دیتی ہے۔ لڑکی کو پیدا ہوتے ہی دفن کر دینا، بیٹی اور بیٹے میں تفرق، انہیں تعلیم سے دور رکھنا، ان کی چھوٹی عمر میں شادی کر دینا اور […]

آپ سے بہتر تو عدنان سمیع خان ہیں!

آپ سے بہتر تو عدنان سمیع خان ہیں!

18 ستمبر 2016ء کی صبح لائن آف کنٹرول کے قریب مقبوضہ کشمیر کے علاقہ اُڑی میں حملے نے جنوبی ایشیاء کی سیاست میں بهونچال پیدا کردیا. حملہ کے فوری بعد عادت سے مجبور بهارتی سرکار نے بلا ثبوت حملے کی ذمہ داری پاکستان پر عائد کردی۔ بس یہ الزام لگنے کی دیر تھی کہ حکومت کی […]

چینی کھانوں کی دلچسپ تاریخ

چینی کھانوں کی دلچسپ تاریخ

دنیا میں شاید ہی کوئی جگہ ایسی ہو، جہاں چینی پکوان (چائینز فوڈ) نہ کھائے جاتے ہوں۔ دنیا کے ہر چھوٹے بڑے شہر، علاقے یا ٹاؤن میں چائینز فوڈ ریسٹورنٹس ضرور ہوتے ہیں۔ چائینز کھانوں کی تاریخ بھی دل چسپی سے خالی نہیں، چینیوں کی اکثریت کا اس بات کا ماننا ہے۔ چینی کھانے بھی […]

وہاب ریاض کو گلابی گیند سے بولنگ میں دشواری

وہاب ریاض کو گلابی گیند سے بولنگ میں دشواری

دبئی: پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کو دبئی ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف گلابی گیند سے ریورس یا روایتی سوئنگ میں کوئی مدد نہیں ملی، اس کا برملا اظہار انھوں نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویومیں کیا۔ تجربہ کار پیسر نے بتایا کہ گلابی گیند سے بولنگ کرنا ایک مختلف تجربہ ہے اور یہ […]

بھارتی بولرز کی پہلے ون ڈے میں یلغار پر کیویز کی پسپائی

بھارتی بولرز کی پہلے ون ڈے میں یلغار پر کیویز کی پسپائی

دھرم شالہ (یس اردو نیوز)بھارتی بولرز کی یلغار پر کیویز پسپائی پر مجبور ہوگئے، دھونی الیون نے سیریز کا پہلاون ڈے 6 وکٹ سے جیت لیا، کوہلی نے 85 رنز کی ناقابل شکست فتح گر اننگز کھیلی، انھوں نے چھکا لگاکر میچ کا اختتام کیا۔ بھارت نے سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ […]

کچھ گُر باورچی خانے کے۔۔۔

کچھ گُر باورچی خانے کے۔۔۔

گھر کے جس گوشے کو سب سے زیادہ صفائی ستھرائی کی ضرورت ہوتی ہے، باورچی خانے کا شمار بھی انہی میں ہوتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ یہ وہ مقام ہے کہ جس کی ستھرائی پر ذرہ برابر بھی کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ سگھڑ خواتین تصور بھی […]

متاثرہ طبقات کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے!!

متاثرہ طبقات کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے!!

تیسری دنیا کے ممالک کا سب سے اہم مسئلہ غربت ہے جس کی وجہ سے معاشرتی مسائل جنم لیتے ہیں اور معاشرہ تباہی کی طرف چل نکلتا ہے۔ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں غربت کی شرح زیادہ ہے۔ رواں سال کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستا ن میں غربت کی شرح […]

بلند پہاڑی پر صرف 15 روز قیام مہینوں صحت مندی دیتا ہے، تحقیق

بلند پہاڑی پر صرف 15 روز قیام مہینوں صحت مندی دیتا ہے، تحقیق

کولوراڈا: اگر آپ صرف 15 دن کسی بلند پہاڑی مقام پر گزار لیں تو آپ کی صحت مہینوں تک اچھی رہے گی۔ اس بات کا انکشاف یونیورسٹی آف کولوراڈو میں کیے گئے ایک مطالعے سے ہوا جس میں 20 افراد شریک تھے۔ ان تمام افراد کو سطح سمندر سے 5  ہزار میٹر بلند ایک پہاڑی مقام پر لے […]

فارو ق ستار نے حکومت کو 11مطالبات پیش کردیے

فارو ق ستار نے حکومت کو 11مطالبات پیش کردیے

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کنونشن میں11 مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سندھ میں بہتری کی صورتحال پیدا کرنا مقصود ہے اور حقداروں کو حق دینا ہے تو پھر احساس محرومی کے خاتمے اورناانصافیوں کے ازالے کے لیے ہمارے مطالبات منظور کیے جائیں۔ فاروق ستار کی جانب […]

عمران خان 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں نہیں کہیں اور ہونگے، پرویز رشید

عمران خان 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں نہیں کہیں اور ہونگے، پرویز رشید

اسلام آباد / مردان / شیر گڑھ: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ 30 اکتوبر کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد کو بند نہیں کرسکیں گے بلکہ وہ اس روز کہیں اور ہوں گے کیوں کہ وہ پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیخلاف سازشیں کررہے ہیں۔ شیرگڑھ میں ایم پی اے جمشید […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سات سالہ بچی سے زدیاتی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سات سالہ بچی سے زدیاتی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

ٹوبہ ٹیک سنگھ سات سالہ بچی سے زدیاتی، متاثرہ بچی کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ طبی معائنہ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: نواحی گاوں 150 گ ب میں نامعلوم ملزمان نے سات سالہ […]

یاسر شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل، ایشوین کا ریکارڈ توڑ دیا

یاسر شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل، ایشوین کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری کرنے والے پہلے ایشیائی گیند باز بن گئے ہیں۔ دبئی: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈٰیم میں ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلے جا رہے ڈے ایںڈ نائٹ میچ میں قومی کھلاڑیوں کی جانب سے ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ […]

دبئی ٹیسٹ: قومی ٹیم کا ویسٹ انڈیز کی جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف

دبئی ٹیسٹ: قومی ٹیم کا ویسٹ انڈیز کی جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دبئی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا۔ کالی آندھی نے تین سو چھیالیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے دن کھیل کے اختتام پر دو وکٹ پر پچانوے رنز بنا لئے۔ دبئی:  مشکل ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پہلی وکٹ ستائیس رنز پر گری۔ […]

اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا چاہیے: شاہد آفریدی

اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا چاہیے: شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ فئیر ویل میچ کی بھیک نہیں مانگی تھی بس چھوٹی سی ڈیمانڈ کی تھی۔ کرکٹ میں سیاست سے انکار نہیں۔ بوم بوم نے پی سی بی کو سیاست سے پاک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور: شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا […]