counter easy hit

خبریں

عراقی حکومت کا موصل سے داعش کا قبضہ چھڑانے کیلئے فیصلہ کن آپریشن

عراقی حکومت کا موصل سے داعش کا قبضہ چھڑانے کیلئے فیصلہ کن آپریشن

بغداد: عراق کی فوج نے موصل شہر سے عالمی شدت پسند تنظیم داعش کا قبضہ چھڑانے کے لئے فیصلہ کن آپریشن شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے موصل کو داعش سے  چھڑانے کے لئے فیصلہ کن آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ان کا کہنا […]

میڈیا ہاؤس پر حملہ کیس؛ بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

میڈیا ہاؤس پر حملہ کیس؛ بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 22 اگست کو میڈیا ہاؤس پر حملے اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے سے متعلق مقدمے میں بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستار سمیت 30 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 22 اگست کو میڈیا […]

سی پیک ہمارے عظیم دوست چین کا قوم کیلئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

سی پیک ہمارے عظیم دوست چین کا قوم کیلئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان کے عظیم دوست چین کا پاکستانی عوام کےلیے عظیم تحفہ ہے جب کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کے لیے فنڈنگ چینی حکومت نے فراہم کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے چین کے صوبے ننگشیا کے نائب گورنروانگ ہیشان کی قیادت میں اعلیٰ […]

برازیل کی جیل میں 2 گروپوں میں تصادم سے 25 قیدی ہلاک

برازیل کی جیل میں 2 گروپوں میں تصادم سے 25 قیدی ہلاک

برازیلیا: برازیل کی شمالی ریاست رورائما کی جیل میں 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 25 قیدی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کی شمالی ریاست رورائما کے علاقے بوا وسٹا کی جیل میں قیدیوں کی ملاقات کے اوقات کار میں ایک گروہ دوسرے گروہ کے کیمپ میں گھس گیا […]

پشاور :2 خواتین سمیت 3 افراد کی جلی ہوئی نعشیں برآمد

پشاور :2 خواتین سمیت 3 افراد کی جلی ہوئی نعشیں برآمد

پشاور کے علاقے تہکال میں 3 افراد کی نعشیں ملی ہیں ،جنھیں بے دردی سے قتل کرنے کے بعد جلایا گیا، مقتولین میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق نعشیں کوڑے دان کے قریب ملی ہیں، بظاہر تینوں افراد کو کسی اور مقام پر قتل کرنے کے بعدلاشیں تہکال میں پھینک دی گئیں۔ […]

کیلیفورنیا میں خاتون کا مکان چوری

کیلیفورنیا میں خاتون کا مکان چوری

گلوکارہ میلنڈا کرکٹن مغربی سیکریمینٹو کی رہائشی ہیں اور ان کے گھر کی مالیت پاکستانی 50 لاکھ روپے کے برابر تھی کیلیفورنیا : امریکہ میں راتوں رات ایک خاتون کا گھر چوری ہوگیا جس کی مالیت پاکستانی 50 لاکھ روپے تھی ۔ کیلیفورنیا کی رہائشی خاتون میلنڈا کرکٹن ایک گلوکارہ ہیں اور ان کا گھر […]

ہفتہ رفتہ:بازار حصص بلند ترین سطح پر، انڈیکس 263 پوائنٹس ، سرمایہ 65 ارب بڑھ گیا

ہفتہ رفتہ:بازار حصص بلند ترین سطح پر، انڈیکس 263 پوائنٹس ، سرمایہ 65 ارب بڑھ گیا

سرمایہ کار متحرک ، 2 نفسیاتی حدیں عبور ، انڈیکس 41629 پوائنٹس کی بلند سطح کو چھونے کے بعد 41464 کی تاریخی سطح پر بند ہوا کراچی: یوم عاشور کے باعث 3 دن تک محدود رہنے والے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مارکیٹ میں […]

یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام

یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام

یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام رہا جس کی وجہ امریکی محکمہ زراعت کی حالیہ رپورٹ ہے ہیمبرگ : یورپی مارکیٹ میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں استحکام رہا جس کی وجہ امریکی محکمہ زراعت کی حالیہ رپورٹ ہے ۔ مارکیٹ میں سویابین آئل کے دسمبر کیلئے سودوں میں 1.3فیصد اضافہ ہوا […]

گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

فی تولہ سونا 50 ہزار 800 اور دس گرام 43 ہزار 542 روپے ریکارڈ کیا گیا ، فی اونس 5 ڈالر گھٹ کر 1257 ڈالر کا ہوگیا ، چاندی میں 20 روپے اضافہ کراچی:عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس […]

روٹھے لوگوں کو منانے کاگر میرے پاس ہے :رانی مکھرجی

روٹھے لوگوں کو منانے کاگر میرے پاس ہے :رانی مکھرجی

میری کئی باتیں مداحوں کو کڑوی لگتی ہیں مگر میں وہی کہتی ہوں جو سچ ہوتا ہے :بالی ووڈ اداکارہ ممبئی : رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ مجھ سے بہت سے لوگ ناراض ہیں لیکن روٹھے لوگوں کومنانے کا ’’گر‘‘میرے پاس ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا میں جانتی ہوں کہ بے […]

فلم سٹار ‘میر ا‘کو 25لاکھ مانگنے پر سرخ جھنڈی

فلم سٹار ‘میر ا‘کو 25لاکھ مانگنے پر سرخ جھنڈی

اداکارہ نے فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 25 لاکھ روپے مانگ لیا ، پروڈیوسر نے سرخ جھنڈی دکھا دی ، 25 لاکھ میں میرا جیسی 25 ہیروئنز آ سکتی ہیں :پروڈیوسر کراچی: ڈھلتی عمر کی پرواہ کیے بغیر اداکارہ میرا نے فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 25 لاکھ روپے مانگ لیا جس کے […]

زیادہ ٹی وی دیکھنا، نوجوانوں میں منفی جذبات پروان چڑھنے لگے

زیادہ ٹی وی دیکھنا، نوجوانوں میں منفی جذبات پروان چڑھنے لگے

ضرورت سے زیادہ ٹی وی دیکھنے والے نوجوان منفی اور جارحانہ رویوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں واشنگٹن : حد سے زیادہ ٹی وی دیکھنے سے نوجوانوں میں منفی جذبات پروان چڑھ سکتے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ بات ایک امریکی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں کہی گئی ہے ۔ اس […]

مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات 18 اکتوبر کو ہوں گے

مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات 18 اکتوبر کو ہوں گے

پارٹی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل صبح 9 سے 10 بجے تک ہو گی لاہور: مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج وصول کیے جا رہے ہیں ، کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد اٹھارہ اکتوبر کو پولنگ کا عمل کل گیارہ بجے شروع ہو گا ۔ چیئرمین […]

ضرورت پڑی تو کراچی کو بهی بند کر دیں گے: فیصل واوڈا

ضرورت پڑی تو کراچی کو بهی بند کر دیں گے: فیصل واوڈا

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ہم اپنا حق لے کر رہیں گے ، اگر عمران کی کال آئی تو لاہور،اسلام آباد ،کراچی بند کر دیں گے کراچی: تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ہم پرامن احتجاج کر رہے ہیں اور ضرورت پڑی تو کراچی کو بهی […]

نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ کرنے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ کرنے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ، وکیل نے الزام لگایا کہ نیشنل ایکشن پلان پر حکومت ٹھوس اقدامات کے بجائے زبانی جمع خرچ کر رہی ہے لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی […]

پی پی اندرون سندھ کی جماعت ہے، بکھرنے کا کہنے والے اپنی فکر کریں: فاروق ستار

پی پی اندرون سندھ کی جماعت ہے، بکھرنے کا کہنے والے اپنی فکر کریں: فاروق ستار

سندھ کی تقسیم سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے کی، کراچی کی زمینیں جیالوں کو اونے پونے داموں بیچی گئیں، تیر ختم ہو جائیں گے، حوصلہ پست نہیں ہو گا، فاروق ستار کا بلاول کو جواب۔ کراچی: بلاول بھٹو کے خطاب پر فاروق ستار نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ تیر ختم ہو جائیں […]

بھارت نے رواں سال 90 سے زائد بار ایل اوسی کی خلاف ورزیاں کیں: دفتر خارجہ

بھارت نے رواں سال 90 سے زائد بار ایل اوسی کی خلاف ورزیاں کیں: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری […]

ایکشن تھرلر فلم ’ جان وِک؛ چیپٹر2 ‘ کا پہلا مکمل ٹریلر جاری

ایکشن تھرلر فلم ’ جان وِک؛ چیپٹر2 ‘ کا پہلا مکمل ٹریلر جاری

بدلے اور انتقام کی آگ کے گرد گھومتی ہالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم’جان وِک؛چیپٹر2 ‘کا پہلا مکمل ٹریلر منظرعام پر آگیا ہے۔ چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم2015کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا سیکوئل ہے ،جس کی کہانی نشانے بازی کے ماہرایک ایسے اسنائپر کے گِرد گھوم رہی ہے ،جو […]

موسم کی تبدیلی سے بیماریاں ، محتاط رہیے

موسم کی تبدیلی سے بیماریاں ، محتاط رہیے

ملک میں کہیں موسم گرم اور خشک ہے تو کہیں ہلکا سرد ہونا شروع ہوگیا ہے۔ موسم کی تبدیلی سے موسمی بیماریاں بھی پھیلنے لگی ہیں۔ پنجاب میں ملتان،فیصل آباد سمیت اکثر شہروں میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ہے،سندھ کے بیشتر شہروں میں دن بھر موسم گرم جبکہ صبح اور رات […]

لاہور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ، کرکٹر عمران نذیر کا چالان

لاہور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ، کرکٹر عمران نذیر کا چالان

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کرکٹر عمران نذیر کا چالان کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق کرکٹر عمران نذیر شمالی چھاؤنی کے علاقے میں سیٹ بیلٹ باندھے بغیر ڈرائیونگ کر رہے تھے۔ ٹریفک وارڈن نے کرکٹر عمران نذیر کوروکا اور قانون کی خلاف ورزی پر ان کا چالان کرتے ہوئے 5 سو […]

چمن، لیویزپوسٹ کے قریب دھماکا، سوئی سے دھماکہ خیز مواد برآمد

چمن، لیویزپوسٹ کے قریب دھماکا، سوئی سے دھماکہ خیز مواد برآمد

چمن میں صلاح الدین لیویزپوسٹ کے قریب دھماکا ہوا تاہم دھماکے میںکوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکا خیز مواد سڑک کنارےنصب کیا گیا تھا، واقعے کے بعد علاقےمیں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ دوسری طرف ایف سی بلوچستان نے سوئی کےقریب کٹھن کےعلاقے میں کارروائی کےدوران دھماکہ خیز مواد سمیت مختلف تخریبی مواد برآمد کرلیا۔ […]

انیس سو چھیانوے میں میچ فکسنگ عروج پر تھی، شعیب اختر

انیس سو چھیانوے میں میچ فکسنگ عروج پر تھی، شعیب اختر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کہتے ہیں کہ انیس سو چھیانوے میں میچ فکسنگ عروج پر تھی ، ڈریسنگ روم کا ماحول بہت خراب تھا ، جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کا معاملہ عدالت میں جاتا تو گڑےمردے اکھڑ جاتے۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کسی کا نام نہیں لیا لیکن اشاروں کنایوں میں بہت […]