counter easy hit

خبریں

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفرحجازی کیخلاف ایک اور سرکاری افسر وعدہ معاف گواہ بن گیا

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفرحجازی کیخلاف ایک اور سرکاری افسر وعدہ معاف گواہ بن گیا

اسلام آباد: ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں ایس ای سی پی کے ایک اور افسر طاہر محمود وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ ایس ای سی پی کے ایک اور افسر طاہر محمود نے دفعہ 164 کے تحت ایگزیکٹو مجسٹریٹ ملک فرخ ندیم کی عدالت میں سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کے خلاف بیان قلمبند […]

سندھ ہائیکورٹ کے بنچ کی دہشت گردوں کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت سے معذرت

سندھ ہائیکورٹ کے بنچ کی دہشت گردوں کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت سے معذرت

کراچی: جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹوکی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزائے پانے والے دہشت گردوں کی اپیلوں کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹوکی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے بنچ نے سانحہ صفورا اوردیگرالزامات میں فوجی عدالتوں کی سزائے موت پانے والے دہشت گردوں کی اپیلوں کی سماعت […]

مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے جب کہ ارکان قومی اسمبلی عوام کے مسائل کے حل کے لیے کام کریں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بہاولپور ڈویژن کے لیگی ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں انہوں مسلم لیگ (ن) کے ارکان […]

الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی قرار دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی رکھا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان کی 345 سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی ہے جس میں ملک کی سب سے بڑی جماعت (ن) لیگ […]

بچے کا گندا ڈائپر پھینکنے والی خاتون کرنٹ لگنے سے ہلاک

بچے کا گندا ڈائپر پھینکنے والی خاتون کرنٹ لگنے سے ہلاک

نئی دہلی: اگر آپ اپنے بچوں کے گندے ڈائپر سڑک پر پھینک کر ماحول کو خراب کرتے ہیں تو خبردار ہوجائیں کہ یہ عمل جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ بھارت میں بچے کا گندا ڈائپر سڑک پر پھینکنے والی خاتون کو بجلی کی ہائی ٹینشن تار نے اپنی طرف کھینچ لیا جس کے نتیجے میں […]

انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کا انعقاد نیوزی لینڈ میں کیا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری 2018 سے 3 فروری تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا جس میں 16 ٹیمیں شرکت […]

پاکستان میں سیاسی اور بے یقینی کا جمہوری سفر سوالیہ نشان ہے، احسن اقبال

پاکستان میں سیاسی اور بے یقینی کا جمہوری سفر سوالیہ نشان ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام کو مختلف حربوں سے ہٹایا گیا جس کی وجہ سے ملک میں سیاسی اور بے یقینی کا جمہوری سفر سوالیہ نشان ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 70 سال کے دوران بہت سے ملک […]

فریال اور عامر نے طلاق کی وجہ غلط فہمیوں کو قرار دیدیا

فریال اور عامر نے طلاق کی وجہ غلط فہمیوں کو قرار دیدیا

باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے دونوں کے درمیان علیحدگی کی وجہ غلط فہمیوں کو قرار دے دیا۔ باکسر عامر خان نے فریال مخدوم کو  موبائل پیغام کے ذریعے طلاق تو دے دی ہے لیکن باضابطہ طلاق کا مرحلہ ابھی باقی ہے اور اس سے پہلے ہی دونوں کے درمیان دوریاں […]

این اے 120: کاغذات کی جانچ کا آخری روز، کلثوم نواز لندن روانہ

این اے 120: کاغذات کی جانچ کا آخری روز، کلثوم نواز لندن روانہ

لاہور: این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والوں کی کاغذات کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی اس نشت پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا۔ این اے 120 پر تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین […]

شاہ سلمان کا قطری عازمین حج کیلئے سرحد کھولنے کا حکم

شاہ سلمان کا قطری عازمین حج کیلئے سرحد کھولنے کا حکم

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حج کے موقع پر قطری عوام کے لئے سرحد کھولنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے تجارتی تعلقات منسوخ کردیئے تھے جب کہ سعودی عرب نے قطر اور سعودی عرب […]

محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیاں: نیب نے پیر مظہر کو کلین چٹ دیدی

محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیاں: نیب نے پیر مظہر کو کلین چٹ دیدی

کراچی: نیب نے محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کو کلین چٹ دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ملزمان کی ضمانت اور نیب انکوائری کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جس دوران سابق وزیر تعلیم سندھ پیر […]

آزادی ٹرین لاہور سے کراچی کے سفر پر روانہ

آزادی ٹرین لاہور سے کراچی کے سفر پر روانہ

محکمہ ریلوے کی جانب سے چلائی جانے والی آزادی ٹرین لاہور سے کراچی کی جانب روانہ ہوگئی۔ اسلام آباد کے مارگلہ اسٹیشن سے 12 اگست کو روانہ ہونے والی آزادی ٹرین 50 سے زائد اسٹیشنوں پر رکتی ہوئی 6 ستمبر کو اپنی آخری منزل کراچی پہنچے گی۔ لاہور پہنچنے پر ٹرین کا شاندار استقبال کیا  گیا […]

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا

پاک فضائیہ کا ایف 7 تربیتی طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سیون طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا جس کے لئے سرچ اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ گرنے والا طیارہ تربیتی مشن پر تھا اور پائلٹ سے متعلق کچھ […]

ایرانی اور ترک فوجی سربراہان کا شامی بحران پر تبادلہ خیال

ایرانی اور ترک فوجی سربراہان کا شامی بحران پر تبادلہ خیال

ایرانی اور ترک فوجی سربراہوں نے اپنی ملاقات میں شامی بحران پر تبادلہ خیال کیا۔ ترک میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب اور ترک وزیر دفاع سے ملاقاتیں کیں۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے رابطہ کاری میں بہتری، انسداد دہشت گردی اور شامی صورتحال […]

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز قائم کرنے کیلئے 2 ٹیمیں تشکیل

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز قائم کرنے کیلئے 2 ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف خاندان کے خلاف 4 ریفرنس قائم کرنے کیلئے 2 مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ خیال رہے کہ پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس میں نیب حکام کو 6 ہفتوں کا وقت دیا […]

بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے ایفل ٹاور کے سامنے پاکستانیوں اورکشمیریوں کا بھر پور احتجاجی مظاہرہ، شرکائ نے صاحبزادہ عتیق اور زاہد ہاشمی کی کوششوں کی تعریف

بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے ایفل ٹاور کے سامنے پاکستانیوں اورکشمیریوں کا بھر پور احتجاجی مظاہرہ، شرکائ نے صاحبزادہ عتیق اور زاہد ہاشمی کی کوششوں کی تعریف

پیرس(یس اردو نیوز) بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے  ایفل ٹاور کے سامنے پاکستانیوں اورکشمیریوں کا بھر پور احتجاجی مظاہرہ، شرکائ نے صاحبزادہ عتیق اور زاہد ہاشمی کی کوششوں کی تعریف کی ۔ یوم سیاہ میں  سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے خصوصی شرکت کی  ۔  مظاہرے […]

پیرس، وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کا نجی دورہ پیرس، شمروز الہی گھمن کا خیر مقدم اور پر تپاک استقبال کا عزم

پیرس، وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کا نجی دورہ پیرس، شمروز الہی گھمن کا خیر مقدم اور پر تپاک استقبال کا عزم

پیرس، وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کا نجی دورہ پیرس، شمروز الہی گھمن کا خیر مقدم اور پر تپاک استقبال کا عزم پیرس(یس ارد و نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر برائے تعلیم بلیغ الرحمٰن پیرس کے نجی دورے پر روانہ ہوگئے، مسلم لیگ یورپ کے چیئرمین ایڈوائزری کونسل شمروز الہی گھمن نے پرتپاک استقبال […]

یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے

یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے

 یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے اسلام آباد(یس اردو نیوز) یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے […]

ن لیگ کے نئے قائم مقام پارٹی سربراہ لورالائی سے سردار یعقوب خان ناصر ہونگے، نام سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پیش کیا

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (نواز) کی قیادت تاحال پارٹی کے لیے نئے سربراہ کا فیصلہ کرنے میں کامیاب ہوگئی، پارٹی کے اجلاس میں مختلف ناموں پر غور کرنے کے بعدسردار یعقوب خان ناصر کو پارٹی کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سابق وزیرا عظم […]

فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار

فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار

فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار حیدرآباد: صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں تعمیر ہونے والے ’نئی گج‘ ڈیم کی تکمیل مناسب فنڈنگ کی عدم فراہمی کی وجہ سے چار برس کی تاخیر کا شکار ہوگئی۔تاہم دوسری جانب ضلع جامشورو میں دراوٹ ڈیم کا منصوبہ مکمل کیا جاچکا […]

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’

‘ہیتھرو ایئرپورٹ کا گراؤنڈ عملہ بھی منشیات اسمگلنگ میں ملوث’ اسلام آباد: گذشتہ دنوں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر سامنے آنے والے ہیروئن اسمگلنگ کے معاملے میں ایئرپورٹ کے عملے کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 16 مئی کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی […]

گمراہ کن تشہیر: ’کولگیٹ پالمولیو‘ پر 1 کروڑ روپے جرمانہ

گمراہ کن تشہیر: ’کولگیٹ پالمولیو‘ پر 1 کروڑ روپے جرمانہ

گمراہ کن تشہیر: ’کولگیٹ پالمولیو‘ پر 1 کروڑ روپے جرمانہ اسلام آباد: ملک میں کاروباری مسابقت کے عمل کے نگران ادارے مسابقتی کمیشن پاکستان (سی سی پی) نے کولگیٹ پالمولیو پرائیویٹ لمیٹڈ پر اپنی مصنوعات کی گمراہ کن تشہیر کرنے کی وجہ سے 1 کروڑ روپے جرمانہ کردیا۔ مسابقتی کمیشن کا کہنا ہے کہ کولگیٹ […]