counter easy hit

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈھائی ارب ڈالرز کا اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اڑھائی ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے یہ اڑھائی ارب ڈالر پاکستان کے سکوک بانڈز اور یورو بانڈز کی نیلامی کے نتیجے میں حاصل ہو ئے۔ قومی خزانے کو ملنے والے ان بانڈز کی لانچنگ Pakistani currency reserves increase by $ two and half billionکے لئے گورنر اسٹیٹ بنک طارق باجوہ وزیراعظم کے مشیر برائے اقتصادی امور مفتاح اسماعیل یورپ گئے تھے۔