سعودی عرب کی جانب سے امریکی صدر کے اعلان پر افسوس کا اظہا رکیا گیا، سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا بلا جواز اور غیر ذمہ دارانہ قدم ہے۔

By Web Editor on December 7, 2017
سعودی عرب کی جانب سے امریکی صدر کے اعلان پر افسوس کا اظہا رکیا گیا، سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا بلا جواز اور غیر ذمہ دارانہ قدم ہے۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***