By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 family, leader, Mad, property, show, Tamina Daultana, الزام, تہمینہ دولتانہ, جائیداد, رہنما, ظاہر, والدہ, پاگل اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ پران کے بہن بھائیوں نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے جائیداد کے لیے والدہ کو ذہنی معذور ظاہر کر کے سول عدالت سے اپنے بیٹے کے نام پر گارڈین شپ حاصل کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 decision, Governor Sindh, Prime Minister, remove, retain, برقرار, فیصلہ, وزیراعظم, گورنر سندھ, ہٹانے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کی شکایات دور کرانے میں گورنر سندھ کے وفاق سے رابطے بے سود ثابت ہوئے اور یہ وجہ گورنر سندھ اور متحدہ قیادت کے اختلافات کی بڑی وجہ بنی جب کہ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنرسندھ کو ہٹانے یا استعفیٰ دینے کے ایم کیو ایم کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 front authorization, khyber pakhtunkhwa, Legislators, Parliament House, اجازت, خیبر پختونخوا, رکان اسمبلی, سامنے, پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے زیر صدارت اجلاس میں ریڈ زون میں سیکیورٹی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا کے ارکان صوبائی اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاﺅس تک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں واضح کیا گیا کہ امن وامان میں خلل […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 delegation, islamabad, Kuwait National Assembly, official visit, was, اسلام آباد, سرکاری دورے, قومی اسمبلی, وفد, پہنچ گیا, کویت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : کویت کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کی سربراہی میں ایک وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے نور خان ائیر بیس پر کویتی وفد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایاز صداق نے کہا کہ پاکستان اور کویت اٹوٹ رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 Army Chief, counter-terrorism cooperation, kabul, Prime Minister, today, آج, آرمی چیف, انسداد دہشتگردی, تعاون, وزیراعظم, کابل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج ایک روزہ دورے پر کابل جائیں گے، دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے، دہشتگردی کیخلاف جنگ اور افغانستان میں مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال ہوگا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد آج افغانستان کے ایک روزہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 Announcement, divided, issue, opposition parties, Pervez Khattak, protest, اعلان, اپوزیشن جماعتیں, تقسیم, دھرنے, معاملے, پرویز خٹک اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : پرویز خٹک کی جانب سے بارہ مئی کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کے معاملے پر صوبے کی اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی دھرنے میں شرکت کرے گی۔ اسفند یار ولی نے اپنے ارکان اسمبلی کو اس حوالے سے ہدایات بھی جاری […]
By Yes 2 Webmaster on May 12, 2015 Anwar Qarqash, islamabad, Minister, opinion, pakistan, personal, statement, اسلام آباد, انور قرقاش, بیان, ذاتی, رائے, وزیر, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور محمد قرقاش نے یمن بحران پر غیرجانب دار رہنے پر پاکستان سے متعلق بیان کوذاتی رائے قراردے دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انور محمد قرقاش نے کہا کہ میرے بیان کا متحدہ عرب امارات کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں […]
By Yes 2 Webmaster on May 12, 2015 Army, IG Sindh, karachi, making, people, private, women, Zulfiqar Mirza, آئی جی سندھ, افراد, بنا, خواتین, ذوالفقار مرزا, فوج, نجی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر صوبائی داخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنی فوج بنا رکھی ہے جس میں خواتین سمیت جرائم پیشہ افراد بھی شامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں ذوالفقارمرزا کی سیکیورٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی نے اپنے جواب […]
By Yes 2 Webmaster on May 12, 2015 Arrest, case, karachi, Minister, police, registered, Zulfiqar Mirza, تھانہ, درج, ذوالفقار مرزا, مقدمہ, وزیر, پولیس, کراچی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر آرام باغ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ سرکاری بکتر بند گاڑی پر قبضے کی دھمکی دینے پر درج کیا گیا جس میں ہنگامہ آرائی اور بلوے کی دفعات شامل کی گئیں جب کہ […]
By Yes 2 Webmaster on May 12, 2015 case, criminal, hanging, jail, Mach, murder, Solat Mirza, terrorists, جیل, دہشت گرد, صولت مرزا, قتل, مجرم, مچھ, پھانسی, کیس اہم ترین, مقامی خبریں

مچھ : ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کے مجرم صولت مرزا کو مچھ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ صولت مرزا کو مچھ جیل میں 4 بج کر 30 منٹ پر پھانسی دی گئی، اس سے سے قبل گزشتہ شام صولت مرزا سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات کرائی […]
By Yes 2 Webmaster on May 12, 2015 decided, Election Tribunal, electoral, islamabad, record, require, supreme court, suspend, اسلام آباد, الیکشن ٹربیونل, انتخابی, ریکارڈ, سپریم کورٹ, طلب, فیصلہ, معطل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے فیصلہ معطل کیا۔ عدالت نے خواجہ سعد رفیق کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ الیکشن کمیشن اور حامد خان سمیت تمام آر اوز کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں، درخواست میں نادرا اور دیگر اداروں کو فریق بنایا […]
By Yes 2 Webmaster on May 12, 2015 experienced, karachi, missiles, pakistan, Rawalpindi, relations, successful, تجربہ, تعلقات, راولپنڈی, میزائل, پاک فوج, پاکستان, کامیاب, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کراچی میں ایئر ڈیفنس ریجن کا دورہ کیا اور ایف ایم 90 میزائل کا عملی مظاہرہ دیکھا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کی کاوشوں کو سراہا اور نئے سسٹم کے تربیتی معیار کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 hanging, last wish, prison, respite, Sult Mirza, آخری خواہش, جیل, صولت مرزا, مہلت, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں

مچھ : مچھ جیل میں پھانسی کی سزا کے منتظر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق کارکن صولت مرزا نے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ ہدایت اللہ سے اپنی آخری خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے کیونکہ مقتول کے خاندان سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ مجسٹریٹ […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 Announced, diplomats, killed, Prime Minister, Star Pakistan, tragedy nltr, اعلان, جاں بحق, سانحہ نلتر, ستارہ پاکستان, سفارتکاروں, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نلتر حادثے نے پوری قوم کو افسردہ کردیا اور پاکستان اپنے مخلص دوستوں سے محروم ہوگیا جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نے سانحے میں جاں بحق ہونے والے سفارت کاروں کو’’ستارہ پاکستان‘‘ دینے کا بھی اعلان کیا۔ سانحہ نلتر کی یاد میں اسلام آباد […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 Coordination Committee, demands, Dr Ishrat ul Ebad, MQM, resignations, Sindh Governor, استعفے, ایم کیوایم, رابطہ کمیٹی, مطالبہ, ڈاکٹرعشرت العباد, گورنرسندھ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے استعفیٰ مانگ لیا۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار، حیدرعباس رضوی اوردیگرنے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 Balochistan, beat, islamabad, PILDAT, Punjab, report, Ruled, اسلام آباد, بلوچستان, حکمرانی, رپورٹ, مات, پلڈاٹ, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: غیر سرکاری تنظیم پلڈاٹ نے صوبائی حکومتوں کی گورننس سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ پنجاب 42 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا، خیبر پختونخوا 37 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور بلوچستان اور سندھ 34 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ تاہم سب صوبوں میں بے روزگاری بڑھ گئی ہے ۔غیر […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 chief minister, Crisis, Izhar ul Hassan, karachi, problem, Water, اظہار الحسن, بحران, مسئلہ, وزیراعلی, پانی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ آج ایوان میں آئے، بیٹھے اور چلے گئے، پانی بحران پر کوئی بات تک نہ کی۔ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 friendships, interests, karachi, Sharjeel Memon, Zulfiqar Mirza, دوستی, ذوالفقار مرزا, شرجیل میمن, مفاد, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے رویے کے بعد دوستی کا لفظ مشکوک ہوگیا اور وہ یہ سب کچھ ذاتی مفاد کے لئے کر رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کی شوگر ملز کی نیلامی […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 benefit, imran khan, incompetence, misled, nation, returning officers., ریٹرننگ افسران, عمران خان, فائدہ, قوم, نااہلی, گمراہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آبادد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ این اے ایک پچیس کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پرن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے ، ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا ، جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ سپریم کورٹ […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 Abbotabad, American media, Charges, General Kayani, General Pasha, Operation, آپریشن, الزامات, امریکی میڈیا, ایبٹ آباد, جنرل پاشا, جنرل کیانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک : امریکی صحافی نے ایک بار پھر پاکستانی حکام کے خلاف بےبنیاد پراپیگنڈہ کرتے ہوئے بغیر ثبوت سنگین الزامات لگا دئیے ، سیمور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق جنرل کیانی اور جنرل پاشا کو پہلے سے علم تھا ، اسامہ 2006ء سے گرفتار تھا۔ امریکی میڈیا نے پھر […]
By Yes 2 Webmaster on May 11, 2015 Army Chief, Cooperation, discuss, islamabad, kabul, Prime Minister, terrorism, آرمی چیف, اسلام آباد, تبادلہ خیال, تعاون, دہشتگردی, وزیراعظم, کابل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد کل افغانستان کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کرینگے۔ انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے دی ہے جن کیساتھ ان کی ون آن […]
By Yes 2 Webmaster on May 11, 2015 age, commissioning, delete, determined, hanging, making application, Shafqat Hussain, بنانے, تعین, خارج, درخواست, شفقت حسین, عمر, پھانسی, کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پھانسی کے منتظر مجرم شفقت حسین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ ٹرائل کورٹ نے 2004 ء میں بچے کو قتل کرنے کے الزام میں سزا سناتے وقت ان کی عمر کو مدنظر نہیں رکھا۔ شفقت حسین کے وکیل کا کہنا تھا کہ وقوعہ کے وقت ان کا […]