counter easy hit

مقامی خبریں

نواز شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، سعود الفیصل کے انتقال پر اظہار افسوس

نواز شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، سعود الفیصل کے انتقال پر اظہار افسوس

مکہ مکرمہ : وزیر اعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود کے درمیان مکہ مکرمہ میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے صاحبزادے اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نے سابق سعودی وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ […]

دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں کور کمانڈرز کا ساتھ دینگے : بلاول بھٹو

دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں کور کمانڈرز کا ساتھ دینگے : بلاول بھٹو

کراچی: بلاول بھٹو زرداری اور کور کمانڈر کراچی جنرل نوید مختار کی ملاقات ہوئی جس میں ٹارگٹڈ آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چئیرمین پیپلز پارٹی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ دہشتگردوں، کرپشن اور لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی میں بھرپور ساتھ دیں گے۔ کراچی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں اپیکس کمیٹی کے […]

متحدہ نے محمد انور کو رابطہ کمیٹی لندن کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا

متحدہ نے محمد انور کو رابطہ کمیٹی لندن کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا

لندن : ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینئر رکن محمد انور کو خرابی صحت اور مسلسل علالت کے سبب رابطہ کمیٹی کی رکنیت سمیت تمام تر تنظیمی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا۔ رابطہ کمیٹی کے مطابق محمد انور تنظیمی […]

سیاسی شعور آ گیا، نیا پاکستان بننے سے کوئی نہیں روک سکتا: عمران خان

سیاسی شعور آ گیا، نیا پاکستان بننے سے کوئی نہیں روک سکتا: عمران خان

لاہور : شوکت خانم کی فنڈ ریزنگ افطار ڈنر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آئندہ سال عید سے پہلے پشاور میں شوکت خانم اسپتال بھی شروع ہو جائے گا۔ لوگوں کے ذہن تبدیل ہو رہے ہیں اب بہت سی اہم شخصیات بھی اسپتال اور اسکول بنا کر عوام کی خدمت […]

متحدہ کا نائن زیرو پر چھاپے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرانے کا مطالبہ

متحدہ کا نائن زیرو پر چھاپے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرانے کا مطالبہ

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں آج اہم اجلاس سے خطاب کریں گے۔ متحدہ قومی مووومنٹ کے قائد الطاف حسین آج لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں اہم اجلاس سے خطاب کریں گے ، اجلاس میں لندن اورپاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، سینیٹرز ، […]

نیب پر تنقید کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا کمیشن بنایا جائے: شجاعت

نیب پر تنقید کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا کمیشن بنایا جائے: شجاعت

لاہور : میڈیا سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ نیب کی جانب سے 150 افراد کی عدالت عظمی میں پیش کی جانے والی لسٹ کے باعث نیب پر تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نیب پر ہونے والی تنقید کے خاتمے کے لئے سپریم کورٹ کا کمیشن تشکیل دیا جائے […]

رینجرزکے اختیارات کو اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

رینجرزکے اختیارات کو اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے رینجرز کے اختیارات نہیں چھینے تاہم اسے اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز اختیارات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ حقائق جانے بغیر ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کررہے […]

وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ: وزیراعظم نواز شریف اپنے دورہ ناروے اور روس کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے شہرجدہ پہنچے جہاں پاکستانی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نواز […]

نائن زیرو پر چھاپے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا، ترجمان متحدہ

نائن زیرو پر چھاپے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا، ترجمان متحدہ

کراچی : نائن زیرو پر چھاپے سے متعلق رینجرز کے بیان پر ایم کیو ایم کا اظہار حیرت، ایم کیو ایم نے حالیہ دنوں میں نائن زیرو پر چھاپے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم […]

شمالی و جنوبی وزیرستان کی سرحد پر جھڑپ، 4 جوان شہید، 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی و جنوبی وزیرستان کی سرحد پر جھڑپ، 4 جوان شہید، 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : قبائلی علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے پیر غار میں دوپہر دو بجے سرچ آپریشن کیا۔ سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں نو دہشتگرد مارے گئے۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے […]

پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم ہو گی تو ترقی ہو گی: سرتاج عزیز

پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم ہو گی تو ترقی ہو گی: سرتاج عزیز

لاہور : مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات میں کشیدگی کم کرنے کا موقع ملا تیرہ ماہ بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا عمل شروع ہوا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ مسائل کے حل کے بغیر تعلقات میں پیشرفت ممکن […]

نائن زیرو چھاپے سے متعلق غلط معلومات شہر کا امن متاثر کرنے کی سازش ہے: رینجرز

نائن زیرو چھاپے سے متعلق غلط معلومات شہر کا امن متاثر کرنے کی سازش ہے: رینجرز

کراچی : رینجرز ذرائع کے مطابق گیارہ مارچ کو نائن زیرو پر چھاپے سے متعلق سیاسی جماعت کے جاری کردہ اعداد و شمار درست نہیں ہیں۔ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر کے شہر کے امن و امان اور شہریوں کو حفاظت کے مسئلے سے گمراہ کیا جا رہا ہے۔ سندھ رینجرز جلد فیکٹ […]

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی : شہر قائد میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اورنگی ٹاؤن قطر موڑ کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا ساتھی زخمی ہو گیا۔ طارق روڈ پر فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا۔ منگھوپیر کے علاقے میں مکان سے ایک شخص کی تشدد […]

‘پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا اعلامیہ بھارت کو کلین چٹ دینے کے مترادف ہے’

‘پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا اعلامیہ بھارت کو کلین چٹ دینے کے مترادف ہے’

لاہور : دنیا نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا اعلامیہ بھارت کو کلین چٹ دینے کے مترادف اور اٹھارہ کروڑ عوام کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ نواز شریف سے شدید مایوسی ہوئی کشمیر پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے کسی کو […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتظامی افسروں کو بارشوں کے دوران فیلڈ میں رہنے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتظامی افسروں کو بارشوں کے دوران فیلڈ میں رہنے کا حکم

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں جمع ہونیوالے پانی کے فوری نکاس کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے انتظامی افسروں کو بارشوں کے دوران فیلڈ میں رہنے کا حکم دیا ہےلاہور سے جاری ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میں بارش کے […]

پنجاب حکومت کا 1600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا 1600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایک ہزار 600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں دہشت گردی کے واقعات میں مبینہ ملوث افراد کی تعداد 4 ہزار جب کہ فورتھ شیڈول میں شامل مشتبہ افراد کی تعداد 1600 کے قریب ہے۔ پنجاب حکومت نے فورتھ شیڈول میں شامل ان […]

پی پی ن لیگ کو طلاق دے، ساکھ بحال ہو جائیگی، فردوس عاشق

پی پی ن لیگ کو طلاق دے، ساکھ بحال ہو جائیگی، فردوس عاشق

اسلام آباد (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ساکھ بحال کرنے کیلئے آسان اور سستا نسخہ موجود ہے نون لیگ کو طلاق دے کر حقیقی معنوں میں اپوزیشن کا کردار ادا کرے گھر میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن گھر کو چھوڑا نہیں جاتا […]

دریائے کابل میں نوشہرہ، ورسک کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب، وارننگ جاری

دریائے کابل میں نوشہرہ، ورسک کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب، وارننگ جاری

پشاور : فلڈ سیل پشاور کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ اور ورسک کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کا بہائو ایک لاکھ 28 سو کیوسک اور ورسک کے مقام پر 54 ہزار 71 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ ادیزئی کے مقام پر بھی درمیانے درجے […]

کوئٹہ دہشتگردی سے بچ گیا، شہری کی اطلاع پر پانچ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ دہشتگردی سے بچ گیا، شہری کی اطلاع پر پانچ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ : پولیس کے مطابق لیاقت پارک کچہری کے قریب بم کو پلاسٹ کے ایک کین میں رکھا ہوا تھا جس کی اطلاع ایک شہری کی جانب سے ملی۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے بروقت موقع پر پہنچ کر بادوی مواد کے ساتھ لگے ریمونٹ کنٹرول کو ناکارہ بنا دیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق بم […]

اسلام آباد راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، ندی نالوں میں طغیانی

اسلام آباد راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، ندی نالوں میں طغیانی

اسلام آباد / راولپنڈی : جڑواں شہروں سمیت ارد گرد کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نشینی علاقے زیر آب آ گئے جب کہ ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر عوام کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ارد گرد کے علاقوں میں […]

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

کراچی : سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کامیاب کرنے کے لیے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی اور ان اختیارات کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر بھی غلط ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں […]

صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون و بیرون ملک تقاریر اردو میں کریں، سپریم کورٹ

صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون و بیرون ملک تقاریر اردو میں کریں، سپریم کورٹ

اسلام آباد : وفاق نے اردوکو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں کہا گیا کہ صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون وبیرون ملک سرکاری تقریبات میں تقاریر اردو زبان میں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کے حوالے […]