counter easy hit

مقامی خبریں

سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب کر لیں

سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کیے گئے 265 ارب روپے کی تفصیلات طلب کر لیں. جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 150 میگا کرپشن کیسز کیس کی سماعت شروع کی تو ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب اکبر تارڑ نے عدالت عظمیٰ […]

میگا کرپشن کا ہر کیس منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چوہدری نثار علی

میگا کرپشن کا ہر کیس منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چوہدری نثار علی

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے بلا خوف وخطر اپنا کام جاری رکھے جب کہ میگا کرپشن کا ہر کیس منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں این جی اوز کی آن […]

متحدہ کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں: الطاف حسین

متحدہ کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں: الطاف حسین

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور نمائندوں پر جھوٹے مقدمات بنانے شروع کر دیئے ہیں۔ اس سے پہلے یہ اعلان کیا چکا ہے کہ ایم کیو ایم کے ذمہ داران کو گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی […]

سیالکوٹ: چپراڑ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ، دو شہری شہید

سیالکوٹ: چپراڑ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ، دو شہری شہید

سیالکوٹ : گزشتہ کئی دنوں سے بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات بھی سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کے چپراڑ سیکٹر پر بھارتی فورسز نے فائرنگ کی۔ مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے جس سے دو شہری شہید اور 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ گاؤں ڈھول ملانے پر […]

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سانحہ پشاور کبھی نہیں بھولیں گے، آرمی چیف

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سانحہ پشاور کبھی نہیں بھولیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، پشاور آرمی پبلک سکول کا سانحہ کبھی نہیں بھولیں گے۔ کور ہیڈ کوارٹر پشاور کے دورے کے موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پوری قوم اور مسلح افواج شہید بچوں کے اہلخانہ کے […]

سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

میرپور : بغل میں چھری منہ میں رام رام، ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آنے کو تیار پاکستان کا روایتی حریف بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود بھمبر میں جاسوسی کے لئے طیارہ بھیج دیا، پاک فوج نے طیارہ مار گرایا۔ لائن […]

فاٹا میں متاثرین کی بحالی، چین ایک کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

فاٹا میں متاثرین کی بحالی، چین ایک کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

پشاور : چین فاٹا میں متاثرین کی بحالی اورسماجی شعبے میں ترقیاتی کاموں کیلئے ایک کروڑ ڈالر فراہم کر ے گا۔ چین اورپاکستان کے درمیان معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور محمد سلیم سیٹھی اور پاکستان میں چین کے سفیر شن ویاڈونگ نے دستخط کیے۔ اس کے تحت ایک کروڑ ڈالر زفاٹا کے عوام کی بحالی […]

ایران اور عالمی طاقتوں کا جوہری معاہدہ گیم چینجر ثابت ہوگا ،زرداری

ایران اور عالمی طاقتوں کا جوہری معاہدہ گیم چینجر ثابت ہوگا ،زرداری

دبئی : پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین جوہری معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ایران اورعالمی طاقتوں کےدرمیان معاہد […]

جرنلزم کی ڈگری کی خبر پر ریحام خان کا سخت غصے کا اظہار

جرنلزم کی ڈگری کی خبر پر ریحام خان کا سخت غصے کا اظہار

اسلام آباد : برطانوی اخبار سے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی جرنلزم کی ڈگری کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیا جس سے ان کی صحافت کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے تاہم ریحام خان نے برطانوی اخبار کی اس […]

ایم کیوایم نے عمران خان کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی

ایم کیوایم نے عمران خان کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرادی۔ ایم کیو ایم کی جانب سے عمران خان کے بیان کے خلاف قرارداد محمد حسین،خالد احمد اورعامرمعین پیرزادہ نے جمع کرائی، مذمتی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عمران خان […]

جمعۃ الوداع اور عید پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے :شہباز شریف

جمعۃ الوداع اور عید پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے :شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع اور عیدالفطر کے اجتماعات میں مساجد اور امام بارگاہوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے۔ صوبے میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز […]

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سے ایان علی کی رہائی کے خلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سے ایان علی کی رہائی کے خلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتارماڈل ایان علی کی رہائی کے خلاف تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کردیاہے. تحریک انصاف کے رہنما عارف […]

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی : وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہےکہ صوبے کو ڈاکوؤں اور دہشت گردوں سے محفوظ کیا جارہا ہے جب کہ اچھے افسران تعینات کرنے سے کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ کراچی کے سائٹ تھانے میں بہترین کارکردگی پرپولیس اہلکاروں کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں […]

سیالکوٹ پھک لیان سیکٹر میں بھارت کی بلااشتعال فائرنگ

سیالکوٹ پھک لیان سیکٹر میں بھارت کی بلااشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : سیالکوٹ کے پھک لیان سیکٹر میں بھارتی افواج نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ پر چناب رینجرز نے بھرپور جوابی فائرنگ کی۔ ذرائع چناب رینجرز کے مطابق آج صبح بھارتی فوج نے سیالکوٹ کے قریب سرحدی علاقے پھک لیان سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پنجاب رینجرز کی جانب […]

مشرف کو باہر جانے دیا جائے، جیسی جیکسن کا نواز شریف کو خط

مشرف کو باہر جانے دیا جائے، جیسی جیکسن کا نواز شریف کو خط

واشنگٹن : معروف امریکی سماجی رہنما جیسی جیکسن نے وزیراعظم نواز شریف کے نام خط میں پرویز مشرف کانام ای سی ایل سے ہٹانے کی اپیل ہے۔ انھوں نے درخواست کی کہ سابق صدر کو علاج کیلیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے کیونکہ طبی رپورٹوں کے مطابق انھیں بیرون ملک علاج کی فوری […]

ریحام خان کی جرنلزم کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا

ریحام خان کی جرنلزم کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی ڈگری کے حوالے سے برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ریحام خان نے جس کالج سے براڈ کاسٹر جرنلزم کی ڈگری حاصل کی وہ کالج یہ کورس ہی نہیں کرواتا۔ اخبار کے مطابق لنڈسے کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان […]

عمران خان اور جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے درمیان معاملات طے پا گئے

عمران خان اور جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے درمیان معاملات طے پا گئے

اسلام آباد : تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لئے عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ وجہہ الدین کی سربراہی میں پارٹی کا الیکشن ٹریبونل قائم کیا تھا جس کی سفارشات سامنے آنے کے بعد عمران خان نے اس ٹرییونل کو تحلیل کر دیا مگر جسٹس وجہہ الدین کی سربراہی میں […]

چوہدری نثار اور دیگر وفاقی وزرا کو الطاف حسین فوبیا ہو گیا ہے، فاروق ستار

چوہدری نثار اور دیگر وفاقی وزرا کو الطاف حسین فوبیا ہو گیا ہے، فاروق ستار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ كی رابطہ كميٹی كے ركن ڈاكٹر فاروق ستار نے كہا ہے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور دیگر وفاقی وزرا کو الطاف حسین فوبیا ہوگیا ہے اور ان پر پر قائد ایم کیوایم کی سچائی کا خوف طاری ہے۔ كراچی پريس كلب كے باہر چوہدری نثار اور خواجہ آصف كے […]

سپر ماڈل آیان علی کو آج اڈیالہ جیل پنڈی سے رہا کر دیا جائے گا

سپر ماڈل آیان علی کو آج اڈیالہ جیل پنڈی سے رہا کر دیا جائے گا

راولپنڈی : اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار اور منی لانڈرنگ کیس میں سزا پانے والی سپر ماڈل آیان کو آج اڈیالہ جیل سے رہا کیا جا رہا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے گذشتہ روز ان کی درخواست ضمانت منظور کر لی تھی۔ گذشتہ روز ضمانت کا حکم سنانے کے باوجود ان کی ضمانت سے متعلقہ ضروری […]

الطاف صاحب زبانی تقریر کرنا چھوڑ دیں، پرویز رشید

الطاف صاحب زبانی تقریر کرنا چھوڑ دیں، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے الطاف حسین تقریر زبانی نہ کیا کریں بلکہ کسی سے لکھوا لیا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ الطاف صاحب آپ اپنی تقریر خود لکھا کریں، یا تقریر ایسے لوگوں سے لکھوائیں جن کی ذہنی حالت ٹھیک ہو، ایسے لوگوں سے تقریر نہ لکھوائیں […]

پاکستان نے ایران کے جوہری معاہدے کو خوش آئند قرار دیدیا

پاکستان نے ایران کے جوہری معاہدے کو خوش آئند قرار دیدیا

اسلام آباد : وزیراعظم کے قومی سلامتی و خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور چھ بڑی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ جوہری تنازع کے بات چیت کے ذریعے حل پر زور […]

اشتعال انگیز تقریر پر الطاف حسین کیخلاف درجنوں مقدمات درج

اشتعال انگیز تقریر پر الطاف حسین کیخلاف درجنوں مقدمات درج

اسلام آباد : سیکیورٹی اداروں کیخلاف تقریر پر الطاف حسین کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ، بارہ کہو اور گولڑہ میں چار مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ حیدر آباد کے تھانہ فورٹ میں مقدمہ وحید نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مٹیاری پولیس نے عثمان جوکھیو کی درخواست پر ایف آئی آر […]