counter easy hit

مقامی خبریں

متحدہ انتخابی میدان چھوڑے گی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا جواب

متحدہ انتخابی میدان چھوڑے گی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا جواب

کراچی : ایم کیوا یم کے رہنما فاروق ستار نے بائیکاٹ کا طعنہ دیا تو جی آئی اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ہنگامی پریس کانفرنس کر ڈالی۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان بولے پہلی بارایم کیو ایم کو ٹف ٹائم مل رہا ہے۔ پولنگ بوتھس پر فوج تعینات ہوئی تو ایم […]

پیرس اور امریکہ میں دہشت گرد حملوں سے مسلمانوں پر دباؤ بڑھا: شہباز شریف

پیرس اور امریکہ میں دہشت گرد حملوں سے مسلمانوں پر دباؤ بڑھا: شہباز شریف

اسلام آباد : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ دورہ برطانیہ ان کے کیریئر کا کامیاب ترین دورہ ہے۔ اپنے چار روزہ دورے کے اختتامی روز لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جس طرح برطانوی حکومت نے خصوصی توجہ دی وہ ان […]

تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں ردوبدل کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے، اسد عمر

تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں ردوبدل کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے، اسد عمر

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن میں مینڈیٹ کے خلاف کسی قسم کا کھیل برداشت نہیں کیا جائے گا اور اگر تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں رد و بدل کی کوشش کی گئی تو اس پر شدید مزاحمت کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا رویہ […]

کیلیفورنیا حملہ، تاشفین ملک کو ویزہ پاکستان سے ملا : امریکی محکمہ خارجہ

کیلیفورنیا حملہ، تاشفین ملک کو ویزہ پاکستان سے ملا : امریکی محکمہ خارجہ

لاہور : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹونر کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں کیلی فورنیا فائرنگ میں ہلاک ہونے والی حملہ آور خاتون تاشفین ملک نے ویزہ پاکستان سے حاصل کیا۔ روز مرہ کی پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سان برنارڈینو کے سوشل سینٹر […]

آصف زرداری کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

آصف زرداری کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد: ایس جی ایس اورکوٹیکنا ریفرنسز میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے تحریر کردہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ استغاثے کی جانب سے پیش دستاویزات قانون شہادت کے مطابق قابل قبول نہیں۔ نیب کو اصل دستاویزات پیش […]

بلدیاتی انتخابات تیسرا مرحلہ، انتخابی سامان آج پریذائیڈنگ افسروں کے حوالے کیا جائے گا

بلدیاتی انتخابات تیسرا مرحلہ، انتخابی سامان آج پریذائیڈنگ افسروں کے حوالے کیا جائے گا

لاہور : بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی مہم ختم ہو گئی، پنجاب کے 12 اور کراچی کے 6 اضلاع میں پولنگ کل ہو گی، ووٹر لسٹیں، سیل شدہ بیلٹ پیپرز سمیت تمام انتخابی سامان آج پریذائیڈنگ افسران کے حوالے کیا جائے گا۔ بلدیاتی انتخابات کےتیسرے مرحلےمیں کراچی کے 6 اضلاع کراچی غربی ، کراچی […]

اسرائیل کیساتھ تعلقات حکمت عملی تھی: پرویز مشرف

اسرائیل کیساتھ تعلقات حکمت عملی تھی: پرویز مشرف

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ لیڈرشپ کمزور ہو تو ایکسپوز ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں قیادت کا فقدان اور گورننس کمزور ہے۔ بیڈ گورننس اور حکمرانوں کی کمزوریوں کی وجہ سے لوگ فوج کے پاس جاتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف پر بڑے پریشر ہیں۔ میرے اوپر بھی بڑے […]

نیب: پرویز اشرف اور رانا مشہود کیخلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری

نیب: پرویز اشرف اور رانا مشہود کیخلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد : نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین نیب چودھری قمر زمان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات کی منظوری دی گئی۔ راجہ پرویز اشرف کیخلاف مزید دو رینٹل پاور مقدمات، رانا مشہود کے خلاف پنجاب یوتھ فیسٹیول کیس کی تحقیقات کا فیصلہ بھی […]

کراچی: شاہ فیصل 2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق

کراچی: شاہ فیصل 2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں پکایا گیا زہریلا کھانا کھانے سے 4افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ زہر خوانی سے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بچی کی موت کی وجہ […]

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا: ڈی جی رینجرز سندھ

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا: ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی : ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ ہم امن دشمنوں قوتوں کیخلاف کارروائیاں کر رہے ہیں۔ کراچی آپریشن میں کرنے پر جوابی کارروائیاں ہم پر بھی ہوتی ہیں لیکن ایسے واقعات سے ہمارے جذبات کم نہیں ہو سکتے۔ کراچی میں آخری دہشتگرد اور ٹارگٹ کلرز کے خاتمے تک […]

پاکستان کو قیادت کی ضرورت ہے خفیہ میٹنگز کی نہیں، عمران خان

پاکستان کو قیادت کی ضرورت ہے خفیہ میٹنگز کی نہیں، عمران خان

لاہور : عمران خان کا لاہور کے مقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کو آج لیڈرشپ کی ضرورت ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان میں قیادت کا فقدان ہے۔ لیڈرشپ کا مشکل وقت میں ہی پتا چلتا ہے۔ لیڈر ایک نظریے پر چلتا ہے […]

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، انتخابی عذرداریوں کیلئے ٹریبونل قائم

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، انتخابی عذرداریوں کیلئے ٹریبونل قائم

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابا ت کی انتخابی عذرداریاں نمٹانے کے لیے ٹریبونل قائم کردیاہے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹی فی کیشن کے مطابق قائم مقام ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ایسٹ سہیل اکرام کو ٹریبونل مقررکیا گیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات اور ضمنی انتخابات سےمتعلق انتخابی عذرداریاں […]

میرے خلاف غلط باتیں کرنے والوں نے اپنی اوقات دکھا دی، ریحام خان

میرے خلاف غلط باتیں کرنے والوں نے اپنی اوقات دکھا دی، ریحام خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف غلط باتیں کرنے والوں نے اپنی اوقات دکھا دی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ بہت خوشی ہے کہ پاکستانیوں کی محبت اور شفقت میں کوئی کمی […]

جمہوریت سے ہی ملک کے ادارے مضبوط ہوں گے، احسن اقبال

جمہوریت سے ہی ملک کے ادارے مضبوط ہوں گے، احسن اقبال

لاہور : وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جمہوریت سے ہی ادارے مستحکم اور ملک معاشی طور پر مضبوط ہوگا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی کا میاب پا لیسوں کی وجہ سے ملک معاشی طور پر مضبوط ہو رہا […]

افغانستان میں فوجی آپریشن اور مذاکرات کے ذریعے ہی امن ممکن ہے، ملیحہ لودھی

افغانستان میں فوجی آپریشن اور مذاکرات کے ذریعے ہی امن ممکن ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن فوجی آپریشن اور مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ اپنے ایک بیان میں ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے جنرل اسمبلی میں افغانستان میں دوبارہ امن کی بحالی پر زور دیا جب کہ وزیراعظم نوازشریف […]

دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری

دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے دوران سروس وفات پا جانےوالے سرکاری ملازمین کے ورثا سے متعلق امدادی پیکج کی منظوری دے دی ، امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے ، پیکج 9 فروری 2015 سے نافذ العمل ہو گا۔ امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے […]

شہدائے کربلا چہلم، ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

شہدائے کربلا چہلم، ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

لاہور : ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے اس موقع پر ماتمی جلوسوں کی نگرانی اور پر امن صورتحال کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ لاہور میں مرکزی قدیمی ماتمی تعزیے کا جلوس اندرون شہر حویلی الف شاہ موچی گیٹ سے […]

مارچ اور اپریل انتہائی اہم ہیں، شریف برادران میں سے صرف ایک رہے گا، شیخ رشید

مارچ اور اپریل انتہائی اہم ہیں، شریف برادران میں سے صرف ایک رہے گا، شیخ رشید

راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے مارچ اور اپریل انتہائی اہم ہیں مارچ اپریل میں حکمران مسلط ہوں گے یاان سے جان چھوٹ جائے گی۔ ویسے میں حکمرانوں کو 2016ء میں نہیں دیکھ رہا، حکومت اورملک اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ انھوں نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن […]

کراچی: لیاری میں رینجرز سے مقابلےمیں 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی: لیاری میں رینجرز سے مقابلےمیں 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی: کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز مقابلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق لیاری کے علاقے گل محمد لین رینجرز نے خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران دہشت گردوں اور رینجرز اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ رینجرز کی جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ […]

بیلہ: کوئٹہ سے کراچی آنیوالی مسافر کوچ کو حادثہ 6 جاں بحق

بیلہ: کوئٹہ سے کراچی آنیوالی مسافر کوچ کو حادثہ 6 جاں بحق

بیلہ: بلوچستان کے علاقے بیلہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹر ک میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور خواتین ،بچوں سمیت 15افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ آر سی ڈی شاہراہ پر بیلہ کےقریب ویل پٹ کے مقام پر پیش آیا ۔ کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ اور سامنے […]

لاہور: موٹر وے بابو صابو سے شیخوپورہ تک ٹریفک کے لیے بند

لاہور: موٹر وے بابو صابو سے شیخوپورہ تک ٹریفک کے لیے بند

لاہور: لاہور اور گردونواح میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے، حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر وے کو بابو صابو سے شیخوپورہ تک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور کے بابو صابو انٹر چینج سے شیخوپورہ تک شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے بعد موٹر […]

کراچی: ایمپریس مارکیٹ اوراطراف سے 25 مشتبہ افرادگرفتار

کراچی: ایمپریس مارکیٹ اوراطراف سے 25 مشتبہ افرادگرفتار

کراچی: ایمپریس مارکیٹ اور رینبوسینٹرکے اطراف سے 25 مشتبہ افرادگرفتارکرلیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے صدر میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق صدر کے علاقے میں رینبو سینٹر اور ایمپریس مارکیٹ میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن چہلم […]