counter easy hit

ہیلتھ ٹاسک فورس کا چھاپہ ،زائد المعیا د ادویات کی فروخت پر8 میڈیکل اسٹو ر سیل

Health Task Force raids

Health Task Force raids

سرگودھا………سرگودھا میں چیئر پر سن ہیلتھ ٹاسک فورس ڈاکٹر نا د یہ عز یز نے شہر کے مختلف مقامات پر چھاپے ما ر کر ممنوعہ اور زائد المعیا د ادویات فروخت کر نے والے آٹھ میڈیکل اسٹو ر و ں کو سیل کر دیا ۔
چیئر پر سن ہیلتھ ڈاکٹر نا د یہ عز یز ایم پی اے نے محکمہ صحت کے افسران کے ہمرا ہ زائد المعیا د اور ممنوعہ مہنگے داموں ادویات فروخت کر نے والو ں کے خلا ف کاروائی کر تے ہو ئے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے ما ر ے چھاپوں کے دوران آٹھ میڈیکل سٹو ر و ں کو غیر معیار ی اور زائد المعیا د ادویات رکھنے پر سیل کر دیا گیا ۔چھاپوں کے دوران مضر صحت اور غیر قا نو نی ادویات بھی میڈیکل سٹو ر و ں پر پا ئی گئیں جنہیں قبضہ میں لے لیا گیا ۔ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کے سامنے مو جو د میڈیکل سٹوروں پر بھی چھاپے ما ر ے گئے اور صفائی کی صورت حا ل بہتر نہ ہو نے پر متعدد میڈیکل سٹورو ں کی حالت بہتر بنا نے کے لئے آ خر ی وارننگ دے دی گئی ۔