counter easy hit

ٹنڈوالٰہ یار:کالعدم تنظیم کے 6 افراد زیرحراست

Tando man

Tando man

ٹنڈو الہٰ یار۔۔۔۔حساس ادارو ں نے ٹنڈولہٰ یار میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 6 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق ٹنڈ والہٰ یار کے علاقے پاک کالونی میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی ، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم متعدد افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔
وسری جانب کالعدم تنظیم نے پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی تصدیق کی گئی ہے۔