counter easy hit

مقامی خبریں

جن سربراہان مملکت کو اپنی عزتیں پیاری تھیں انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باوجود استعفے دیے ہیں، برطانیہ اور نیوزی لینڈ کی مثال جبکہ ہمارے ہاں لگتا ہے کسی کو عزت پیاری نہیں، ذوالفقار نگیال

جن سربراہان مملکت کو اپنی عزتیں پیاری تھیں انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باوجود استعفے دیے ہیں، برطانیہ اور نیوزی لینڈ کی مثال جبکہ ہمارے ہاں لگتا ہے کسی کو عزت پیاری نہیں، ذوالفقار نگیال

جن سربراہان مملکت کو اپنی عزتیں پیاری تھیں انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باوجود استعفے دیے ہیں، برطانیہ اور نیوزی لینڈ کی مثال جبکہ ہمارے ہاں لگتا ہے کسی کو عزت پیاری نہیں، ذوالفقار نگیال پیرس(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف کے سینئر راہنما ذوالفقار نگیال نے کہا ہے کہ  ایسی دولت و اقتدار کی ہوس […]

وزیر اعظم نواز شریف نے چاروں صوبوں کو ترقیاتی منصوبے دیے اور جواب میں ان کو ان کے بچوں اور مرحوم والد تک کی کردار کشی کی جارہی ہے، راجہ اشفاق

وزیر اعظم نواز شریف نے چاروں صوبوں کو ترقیاتی منصوبے دیے اور جواب میں ان کو ان کے بچوں اور مرحوم والد تک کی کردار کشی کی جارہی ہے، راجہ اشفاق

وزیر اعظم نواز شریف نے چاروں صوبوں کو ترقیاتی منصوبے دیے اور جواب میں ان کو ان کے بچوں اور مرحوم والد تک کی کردار کشی کی جارہی ہے، راجہ اشفاق پیرس(ایس ایم حسنین) راجہ اشفاق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے کہا ہے کہہر دل عزیز لیڈر میاں محمد نوازشریف کو جو پنجاب کا […]

ڈی جی رینجرز کا لیاری کراچی کا دورہ

ڈی جی رینجرز کا لیاری کراچی کا دورہ

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے، ترجمان رینجرز کے مطابق انہوں نے لیاری میں نواں لین، میراں ناکہ، گبول پارک اور چیل چوک کا دورہ کیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ سیکٹر کمانڈرز نے ڈی جی رینجرز کو علاقے کی صورتحال اور کارروائیوں […]

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر منی بس نے طالبہ کو کچل کر ہلاک کردیا

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر منی بس نے طالبہ کو کچل کر ہلاک کردیا

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر منی بس کے ڈرائیور نے طالبہ کو کچل کر ہلاک کردیا جبکہ حادثے میں طالبہ سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں، پولیس نے واقعے میں ملوث ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی میں بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ چلنے والی بس نے یونیورسٹی روڈ پر اردو یونیورسٹی کے قریب طالبہ کی جان […]

کراچی: رضویہ کے علاقے میں کارروائی، 3 جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: رضویہ کے علاقے میں کارروائی، 3 جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی میں رضویہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے تین جعلی پولیس اہلکار وں کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کےمطابق ملزمان پولیس اہلکار بن کو شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے پستول، وردیاں، پولیس کیپ اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی برآمد ہوئی ہے، ملزمان میں سلمان خان، سجن اور وجاہت […]

ایم نائن منصوبے پر 50 فیصد سے زائد کام مکمل

ایم نائن منصوبے پر 50 فیصد سے زائد کام مکمل

وفاق کی جانب سے کراچی حیدرآباد موٹروے ایم نائن منصوبے پر پچاس فیصد سے زائد کام مکمل ہوگیا۔وزیر اعظم نواز شریف مکمل حصے کا افتتاح کرنے کراچی آرہے ہیں۔منصوبہ مارچ 2018تک مکمل کرلیا جائے گا۔ کراچی سے حیدرآباد کا فاصلہ اتنا زیادہ نہیںمگر دونوں شہروں کو ملانے والی مرکزی شاہراہ اتنی خراب ہے کہ سفر […]

مصر میں پھنسے کویتی بحری جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

مصر میں پھنسے کویتی بحری جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

مصرمیں پھنسے کویتی بحری جہاز کےعملے کے9 پاکستانی اراکین طویل جدوجہد کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ وطن پہنچنے وا لے جہاز کے اراکین نےالله کا شکر ادا کیا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفارت خانے کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا۔ مصری سمندر میں کویتی مال بردار جہاز میں گزشتہ […]

ڈیرہ غازی خان: 6 بیٹیوں کو ونی کرنے کا اعلان، باپ کی فریاد

ڈیرہ غازی خان: 6 بیٹیوں کو ونی کرنے کا اعلان، باپ کی فریاد

ڈیرہ غازی خان کے ایک شخص کا دعویٰ ہےکہ پنچایت نے اسکی چھ بیٹیوں کو ونی کرنے کااعلان کیا ہےجس پر اہل خانہ اورسماجی کارکنوں نے احتجاج کیا اور انصاف دلانے کی اپیل کی ہے۔ تحصیل تونسہ کے قبائلی علاقےتمن بزدار کے رہائشی گل شیر نے دعویٰ کیا ہے کہ بااثر افراد کے کہنےپر پہلے […]

لیہ، ٹرک اور اسکول وین میں ٹکر، 6 بچے اور ڈرائیور جاں بحق، 9 زخمی

لیہ، ٹرک اور اسکول وین میں ٹکر، 6 بچے اور ڈرائیور جاں بحق، 9 زخمی

لیہ کی تحصیل فتح پورکےقریب ٹرک اوراسکول وین میںتصادم کے نتیجے میں وین میں سوارچھ بچے اور ڈرائیور جاں بحق جبکہ نو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےدھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سےحادثہ پیش آیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےحادثے کےبارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی اورزخمی بچوں کو علاج […]

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کریک ڈاؤن، 15 بھکاری بچے پکڑ لیے

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کریک ڈاؤن، 15 بھکاری بچے پکڑ لیے

لاہور کے مختلف علاقوں سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 15 بھکاری بچے تحویل میں لے لیے۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں علامہ اقبال ٹاؤن، مون مارکیٹ، برکت مارکیٹ، لبرٹی مارکیٹ ڈیفنس موڑ اور گلبرگ میں گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ یہ بھکاری بچے لاہور کی […]

لنڈی کوتل کی موبائل مارکیٹ میں دھماکا

لنڈی کوتل کی موبائل مارکیٹ میں دھماکا

خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے موبائل مارکیٹ میں دھماکے سے ایک دکان کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ تحصیل لنڈی کوتل کے موبائل مارکیٹ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے موبائل فون کی ایک دکان کو جزوی نقصان ہوا ہے،دھماکے کے وقت مارکیٹ بند تھی۔ خاصہ دار فورسز نے علاقے کو […]

بابالاڈلا پھول پتی لین، 2 ملزم کچرا کنڈی میں مارے گئے

بابالاڈلا پھول پتی لین، 2 ملزم کچرا کنڈی میں مارے گئے

کراچی میں بابالاڈلا پھول پتی لین اور دیگر2ملزمان کچراکنڈی میں مارے گئے، اس حوالے سے کراچی میں لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں لیاری گینگ وار کارندے بابا لاڈلا کے اڈے کی ویڈیو ’جیو نیوز‘ نے حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار کارندہ بابالاڈلا اسی جگہ […]

کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح

کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح

وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ طیاروں اور ہیلی کاپٹر پر سیر کرنے والے سڑک کی اہمیت کیا جانیں، آج لوگ اپنی آنکھوں سے ایک نیا پاکستان تعمیر ہوتا دیکھ رہے ہیں،ان شاء اللہ 2018 تک تمام وعدے پورے ہوں […]

آرمی چیف کا لاہور گیریژن کا دورہ

آرمی چیف کا لاہور گیریژن کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹرز اور ہیڈکوارٹرز پاک رینجرز چناب میں آپریشنل تیاریوں اوردوسرے امورپرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر خلاف ورزیوں کا […]

ننکانہ: 100 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی

ننکانہ: 100 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی

ننکانہ صاحب میں سوسے زائد افرادکو لے جانے وا لی کشتی دریائے راوی میں الٹ گئی ، متعدد افراد ڈوب گئے،مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کشتی میں سوار متعدد افراد سید والا سے اوکاڑہ جارہے تھے کہ کشتی اچانک الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں […]

اسلام آباد: جاں بحق نوجوان کے ورثا کا احتجاج ختم

اسلام آباد: جاں بحق نوجوان کے ورثا کا احتجاج ختم

اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کے ورثا نے احتجاج ختم کردیا، سڑک سے لاش اٹھاکر لے گئے ، پولیس نے کل تک ملزمان کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر لواحقین نے مشتعل ہوکرفائرنگ […]

کراچی کی نامکمل موٹروے پر بھاری ٹول ٹیکس کی وصولی جاری

کراچی کی نامکمل موٹروے پر بھاری ٹول ٹیکس کی وصولی جاری

136 کلومیٹر طویل کراچی حیدرآباد موٹر وے کا صرف 75 کلومیٹر کا حصہ تعمیر ہوا ہے اور 61 کلومیٹر موٹر وے کی تعمیر جاری ہے لیکن نامکمل موٹر وے پر گاڑیوں سے بھاری ٹول ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے سپر ہائی وے کو چوڑا کر کے […]

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیروں کو قلم دان نہ دینے کا عدالتی فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیروں کو قلم دان نہ دینے کا عدالتی فیصلہ

وزیر اعلی سندھ کے مشیروں کو قلمدان نہ دینے سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو، مشیر محنت سعید غنی سمیت تین مشیروں اور صوبائی وزیر کا درجہ رکھنے والے وزیر اعلیٰ سندھ کے آٹھ معاونین خصوصی نے استعفے دے دئیے۔ سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر وزیر اعلیٰ کے مشیر […]

واٹر بورڈ کا سربراہ مئیر کراچی کو ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال

واٹر بورڈ کا سربراہ مئیر کراچی کو ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ واٹر بورڈ کا سربراہ مئیر کراچی کو ہونا چاہیے، اسپتالوں میں پیسے لگانے کے بجائے پانی پر لگائیں ،پہلے ہم لوگوں کو بیمار کرتے ہیں بعد میں علاج کرتے ہیں۔ فراہمی و نکاسی آب کمیشن کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت میں سابق مئیر مصطفیٰ کمال،ایم ڈی واٹر بورڈ،سیکریٹری انڈسٹریز […]

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کی بحالی امن سے رونقیں بحال

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کی بحالی امن سے رونقیں بحال

کراچی کا اولڈ سٹی ایریا شہر کا کاروباری حب ہے۔ بدامنی کے دور میں اولڈ سٹی ایریا دہشت کا شکار رہا لیکن بحالی امن نے بازار کی رونقیں بحال کرنا شروع کردی ہیں۔ زیادہ پرانی بات نہیں جب کراچی کے کھجور بازار میں خوف کے ڈیرے تھے، بھتہ مافیا کا زور تھا، مارکیٹ پر دکاندار […]

سرگودھا: خواجہ سراؤں کو زبردستی ہنرمندی کی تربیت

سرگودھا: خواجہ سراؤں کو زبردستی ہنرمندی کی تربیت

سرگودھا میں خواجہ سرا انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑے۔ان کا کہنا ہے کہ زبردستی ہنر مندی کی تربیت دی جارہی ہے،کورس مکمل کرنے پر 3ہزار ماہانہ دیئے جائیں گے۔تین ہزار تو روز کا خرچہ ہے،تربیت نہیں حاصل کرنی ہے ۔ سرگودھا میں انتظامیہ کی طر ف سے خواجہ سراؤ ں کو تعلیم کے ساتھ سا […]

وزیراعظم نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا