counter easy hit

وزیر اعظم نواز شریف نے چاروں صوبوں کو ترقیاتی منصوبے دیے اور جواب میں ان کو ان کے بچوں اور مرحوم والد تک کی کردار کشی کی جارہی ہے، راجہ اشفاق

وزیر اعظم نواز شریف نے چاروں صوبوں کو ترقیاتی منصوبے دیے اور جواب میں ان کو ان کے بچوں اور مرحوم والد تک کی کردار کشی کی جارہی ہے، راجہ اشفاق

پیرس(ایس ایم حسنین) راجہ اشفاق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے کہا ہے کہہر دل عزیز لیڈر میاں محمد نوازشریف کو جو پنجاب کا وزیر اعظم کہتے رہےاور اپنی نااہلی چھپاتے رہے ہیں وہ ذرا چاروں صوبوں میں گھوم کر دیکھیں انشاءاللہ ہر Raja Ashfaq, Senior Leader, PMLN, Franceمنصوبے پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا نام ہے۔حاسدوں کو 2018میں مسلم لیگ ن کی کامیابی نظر آچکی ہے۔
روٹی کپڑا اور مکان کے دعویدار دس سال لگاتار حکومت کر رہے ہیں اور تھر کے لوگوں کو صاف پانی اور اناج تک نہیں دے سکے باقی پاکستان کو کیا دینگے۔ دوبئی میں بھٹو زندہ ہے اور تھر میں بھٹو ننگا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website