counter easy hit

مقامی خبریں

اسلام آباد: ناکے پر نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

اسلام آباد: ناکے پر نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں اشارے کے باوجود کار نہ روکنے پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کر دی جس کے باعث نوجوان جاں بحق ہو گیاتاہم کار میں سوار لڑکی محفوظ رہی اورپولیس اہلکار فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں اہلکارنےناکے پرگاڑی کورکنےکااشارہ کیا مگر تیمور نامی […]

عدالت کا ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

عدالت کا ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر سندھ ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عاصم کیخلاف 479 ارب روپے کرپشن کے دو ریفرنسز میں درخواست ضمانت پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔بینچ میں جسٹس فاروق شاہ اور […]

برطانیہ، اے آر وائی کے 3 چینلز کی نشریات بند، 6 لائسنس منسوخ

برطانیہ، اے آر وائی کے 3 چینلز کی نشریات بند، 6 لائسنس منسوخ

جنگ اورجیو کے خلاف مقدمہ ہارنے پر30لاکھ پاؤنڈہرجانےاورخرچہ ادا کرنے کاسامناکرنے والے اےآروائی کےبرطانیہ میں 3ٹی وی چینلزکی نشریات بند،چھ کےلائسنس منسوخ کردئیےگئے۔برطانوی ادارےنےاےآروائی کےخلاف یہ اقدام برطانوی ہائی کورٹ کےتاریخی فیصلےکےبعدکیا۔ جنگ جیو اور اس کے ایڈیٹرانچیف میر شکیل الرحمٰن پر پاکستان کا غدار، انڈین ایجنٹ، را کا ایجنٹ،امریکی ایجنٹ، سی آئی اے کا […]

کشمیری بہنیں آج بھی عالم اسلام کی طرف دیکھ رہی ہیں، ملکہ سلطانہ

کشمیری بہنیں آج بھی عالم اسلام کی طرف دیکھ رہی ہیں، ملکہ سلطانہ

کشمیری بہنیں آج بھی عالم اسلام کی طرف دیکھ رہی ہیں، ملکہ سلطانہ پاکستان مسلم لیگ ن ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ کشمیری بہنیں آج بھی عالم اسلام کی طرف دیکھ رہی ہیں۔ میاں محمد نواز شریف نے کشمیر کی تحریک آزاد کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنے […]

کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ سلطانہ اصغر

کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ سلطانہ اصغر

کشمیری بھائیوں سے رشتہ کیا۔ لا الہٰ الااللہ کشمیری اور پاکستانی بھائیوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ 5فروری یوم یکجہتی کشمیرپر پیرس میں انڈین سفارتخانے کے باہر احتجاج میں تمام مسلم لیگی خواتین بھرپور شرکت کرینگی۔کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔  سلطانہ اصغر،صدر(ویمن ونگ) پاکستان مسلم لیگ ن […]

یس اردو نے شب و روز محنت سے یورپ بھر میں سیاسی و سماجی سرگرمیوں کی بھر پور کوریج کر کے سب کے دل جیت لئے ہیں، چوہدری نعیم

یس اردو نے شب و روز محنت سے یورپ بھر میں سیاسی و سماجی سرگرمیوں کی بھر پور کوریج کر کے سب کے دل جیت لئے ہیں، چوہدری نعیم

مسلم لیگ ن (آزاد کشمیر) فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد نعیم نے یس اردو نیوزکے قیام کی دوسری سالگرہ کے موقع پرپیرس میں ہیڈ آفس کا دورہ کیااور قاری فاروق احمد فاروقی اور یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کو دوسری سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یس اردو نے شب […]

یس اردو نیوزنے تعمیری صحافت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ، دوسری سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، جاوید اختر بٹ

یس اردو نیوزنے تعمیری صحافت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ، دوسری سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، جاوید اختر بٹ

 یس اردو نیوزنے تعمیری صحافت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ، دوسری سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، جاوید اختر بٹ یس اردونیوز کی کامیابی اچھے وژن اور ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے یس اردو نیوز نے تارکین وطن کو بلا تفریق کوریج دے کر پاکستانی […]

یس اردو نیوزنے اعلیٰ صحافتی اقدار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے، پوری ٹیم کو دوسری سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ، ابرار کیانی

یس اردو نیوزنے اعلیٰ صحافتی اقدار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے، پوری ٹیم کو دوسری سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ، ابرار کیانی

یس اردو نیوزنے اعلیٰ صحافتی اقدار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ابرارکیانی پیرس (یس اردو نیوز)ابرار کیانی ،سینئر راہنما ،تحریک انصاف، فرانس نے یس اردو کی دوسری سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہت کم وقت میں یس اردو نیوز تارکین وطن کے دل کی آواز بن چکا ہے۔ اور […]

نئے گورنر سندھ محمد زبیر حاضری کیلئے مزار قائد پہنچ گئے

نئے گورنر سندھ محمد زبیر حاضری کیلئے مزار قائد پہنچ گئے

نئے گورنر سندھ محمد زبیر مزار قائد پر حاضری کے لیے پہنچ گئے ،محمدزبیر نے گورنر ہائوس میں حلف اٹھانے کی تقریب کے فوری بعد مزار قائد پر حاضری دی۔ انہوں نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چرھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی، وفاقی مشیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی گورنر کے ہمراہ تھیں۔ حاضری […]

محمد زبیر نے سندھ کے 32 ویں گورنر کا حلف اٹھالیا

محمد زبیر نے سندھ کے 32 ویں گورنر کا حلف اٹھالیا

مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما محمد زبیر عمر نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا ،وہ سندھ کے 32ویں گورنر بن گئے۔ گورنر ہائوس میں ہونے والی حلف کی تقریب میں سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ محمد زبیر سے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میںوزیراعلیٰ سندھ […]

میئر کراچی نے واٹر کمیشن کو شہر کی مشکلات سے آگاہ کر دیا

میئر کراچی نے واٹر کمیشن کو شہر کی مشکلات سے آگاہ کر دیا

میئر کراچی وسیم اختر نے واٹر کمیشن کو شہر کی مشکلات سے آگاہ کردیا۔ کمیشن کے روبرو اپنے تحریری بیان میں میئر کراچی نے اختیارات کے بغیر کام کرنے میں دشواریوں کا رونا رویا ۔ انہوں نے واٹر بورڈ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور بلڈنگ کنڑول اتھارٹی کے محکموں کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے حوالے کیے […]

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی چڑیاگھر کی مرمت کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی چڑیاگھر کی مرمت کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کل کراچی چڑیا گھر کا دورہ کرنے کے بعد آج اسکے متعلق اجلاس طلب کیا جس میں چڑیا گھر کی مرمت کرکے اسے سنگاپور سے اچھا چڑیا گھر بنانے کے احکامات جاری کردئیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت چڑیا گھرسے متعلق اجلا س ہوا۔وزیر اعلیٰ […]

سی ایس ایس امتحان: عمر کی حد بڑھانے کی درخواست

سی ایس ایس امتحان: عمر کی حد بڑھانے کی درخواست

لاہورہائیکورٹ نےسی ایس ایس کےامتحان کیلئےعمر کی مقررہ حدبڑھانےکی درخواست پر محکمہ تعلیم سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے ڈاکٹر ریحان کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزارکامؤقف تھاکہ حکومت نےسی ایس ایس کیلئےعمر کی حد 30سال مقرر کر رکھی ہےتاہم تعلیم اور قابلیت کا […]

لاہور ہائیکورٹ: 3 سال کا بچہ باپ سے لے کر ماں کے حوالے

لاہور ہائیکورٹ: 3 سال کا بچہ باپ سے لے کر ماں کے حوالے

لاہورہائیکورٹ نے3سال کابچہ باپ سے لےکر ماں کےحوالے کر دیا ،بچے نے ماں کے ساتھ جانےسےانکارکرتے ہوئےاحاطہ عدالت میں چیخ و پکار شروع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عبدالسمیع خان نےسیالکوٹ کی رہائشی نازیہ بی بی کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ شوہر نے اسے گھر سےنکال کر 3سال کابیٹاعمر […]

سندھ کے نئے گورنر آج حلف اُٹھائیں گے

سندھ کے نئے گورنر آج حلف اُٹھائیں گے

سندھ کے نئے گورنرآج سہ پہر عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ تاہم محمد زبیرابھی گورنر ہاؤس میں رہائش اختیار نہیں کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق نامزدگورنرسندھ محمدزبیرکی تقریب حلف برداری آج سوا4 بجے ہوگی، تقریب میں ایک ہزار مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ سندھ کے نئے گورنر محمد زبیر نے حلف برداری […]

کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول بنگلے میں ڈرائیور تھا، معاملہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے۔ نرسری کے قریب گیسٹ ہائوس میں پاکستانی نژاد امریکی شخص مردہ حالت میں پایا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حتمی وجہ پوسٹ […]

سی 130 طیارے سے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر غلط قرار

سی 130 طیارے سے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر غلط قرار

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ امیر قطر کوگھوڑا تحفے میں دینے کی خبر بے بنیاد ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ سی130طیارے کے ذریعے قطر گھوڑا بھجوانے کی خبر من گھڑت ہے، غلط خبر کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

فوج ہمیشہ قوم کی توقعات پر پوری اتری ہے، آرمی چیف

فوج ہمیشہ قوم کی توقعات پر پوری اتری ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ کینٹ میں 16 بلوچ رجمنٹ کا دورہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے ہمیشہ تمام چیلنجز کا سامنا کیا اور قوم کی امیدوں پر پورا اتری ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ کینٹ کے دورے میں 16 بلوچ رجمنٹ کے جوانوں […]

کراچی : فیڈرل بی ایریا میں رینجرز کی کارروائی ،اسلحہ برآمد

کراچی : فیڈرل بی ایریا میں رینجرز کی کارروائی ،اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے رینجرز نے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ، ترجمان رینجرزکے مطابق اسلحہ کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق مصدقہ اطلاعات پر یاسین آباد قبرستان میں کارروائی کی گئی جہاں چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا، […]

کشمیر کمیٹی کے پاس زیادہ اختیارات نہیں، فضل الرحمان

کشمیر کمیٹی کے پاس زیادہ اختیارات نہیں، فضل الرحمان

چیئر مین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیر کمیٹی کے پاس اتنے اختیارات نہیں ہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، پانچ فروری کو اقوام متحدہ کے اسلام آباد دفتر میں مسئلہ کشمیر پر احتجاجی یادداشت پیش کی جائے گی۔ اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں انہوں نے […]

وزیر داخلہ کا بلاگروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس

وزیر داخلہ کا بلاگروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے ایف آئی اےکی جانب سے بلاگرز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا یہ کیسےممکن ہے کہ ایف آئی اے تفتیش کے بغیر کسی کےخلاف مقدمہ درج کرلے، بلاگرز اور ان کے خاندان والے کئی […]