counter easy hit

لیہ، ٹرک اور اسکول وین میں ٹکر، 6 بچے اور ڈرائیور جاں بحق، 9 زخمی

لیہ کی تحصیل فتح پورکےقریب ٹرک اوراسکول وین میںتصادم کے نتیجے میں وین میں سوارچھ بچے اور ڈرائیور جاں بحق جبکہ نو افراد زخمی ہوگئے۔

Layyah: truck and van collided, 6 children and drivers killed, 9 injured

Layyah: truck and van collided, 6 children and drivers killed, 9 injured

پولیس کا کہنا ہےدھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سےحادثہ پیش آیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےحادثے کےبارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی اورزخمی بچوں کو علاج و معالجےکی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے لیہ میں اسکول کے بچوں کےجاں بحق ہونے پراظہارافسوس کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website