کراچی میں رضویہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے تین جعلی پولیس اہلکار وں کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کےمطابق ملزمان پولیس اہلکار بن کو شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔

Karachi: Action in rizvia area, arrested 3 fake police officials
گرفتار ملزمان کے قبضے سے پستول، وردیاں، پولیس کیپ اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی برآمد ہوئی ہے، ملزمان میں سلمان خان، سجن اور وجاہت شامل ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔








