جن سربراہان مملکت کو اپنی عزتیں پیاری تھیں انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باوجود استعفے دیے ہیں، برطانیہ اور نیوزی لینڈ کی مثال جبکہ ہمارے ہاں لگتا ہے کسی کو عزت پیاری نہیں، ذوالفقار نگیال
پیرس(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف کے سینئر راہنما ذوالفقار نگیال نے کہا ہے کہ ایسی دولت و اقتدار کی ہوس ہے کہ شریفوں کومیڈیاہاﺅسز ، پارلیمنٹرینز
لگتا ہے ان لوگوں کی دولت و اقتدار کی ہوس پورا پاکستان کھا کر بھی ختم نہیں ہوگی۔








