پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور اور گوجرانوالہ میں چھاپے مارے۔ قلعہ دیدارسنگھ گوجرانوالہ میں 30 من مردہ مرغی پکڑی گئی ۔

Raid of Punjab Food Authority, destroy 30 munn dead poultry
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لبنیٰ رشید کے مطابق مردہ مرغی فروخت کرنے والا پولٹری یونٹ سیل کردیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ رحمت پولٹری میں مردہ مرغی کا گوشت بیچنے کے لیےتیارکیاجارہا تھا۔








