counter easy hit

کاروبار

پابندیاں ختم : یورپی بینک ایران سے معاملات میں خائف

پابندیاں ختم : یورپی بینک ایران سے معاملات میں خائف

لندن………مغربی ممالک کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ طے پانے کے بعد تہران پر سے پابندیاں اٹھانے کے اعلان کے باوجود عالمی بالخصوص یورپی بینکوں نے ایران کے ساتھ معاملات کے حوالے سے اپنے اندیشوں کا اظہار کیا ہے۔ خاص طور پر پاسداران انقلاب کے ادارے سے مربوط کمپنیوں کے ساتھ جن کا ایرانی معیشت کے بڑے […]

بچت اسکیموں میں 151 ارب روپے کی سرمایہ کاری

بچت اسکیموں میں 151 ارب روپے کی سرمایہ کاری

اسلام آباد……سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے سیونگ کی مختلف اسکیموں کے تحت 151 ارب روپے کی بچتیں وصول کی ہیں۔ سی ڈی این ایس کے حکام نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2015-16ءکے لئے بچتوں کی وصولیوں کے حوالے سے 302 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، […]

چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7اعشاریہ9 فیصد اضافہ

چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7اعشاریہ9 فیصد اضافہ

اسلام آباد……گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال 2015-16ءکی پہلی ششماہی کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7اعشاریہ9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ءمیں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران […]

پانی و بجلی ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری

پانی و بجلی ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری

اسلام آباد…… وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال 2015-16ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں پانی و بجلی ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 75 ارب 44 کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے۔ حکومت نے رواں مالی سال میں پانی و بجلی ڈویژن کے […]

عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

لاہور…….چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عبدالہادی خان کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت 12سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ٹیکس اور دیگر خرچ ہٹا کر فی کلو ایل پی جی 38روپے ہوگئی، گیس کی قلت کے باعث […]

چینی بینکوں کے آ ن شو ر اثاثے 29کھرب ڈالرسے زائد ہوگئے

چینی بینکوں کے آ ن شو ر اثاثے 29کھرب ڈالرسے زائد ہوگئے

بیجنگ……..چائنا بینکنگ ریگولیٹری کمیشن کے اعدادو شمار کے مطابق 2015کے اواخرتک چینی بینکوں کے پاس 194اعشاریہ دو ٹریلین یوآن ( 29اعشاریہ 7ٹریلین امریکی ڈالر ) مالیت کے آن شور اثاثے تھے ۔ بینکنگ ریگولیٹر کے مطابق یہ حجم گذشتہ سال کے مقابلے میں ساڑھے 15فیصد سے زیادہ ہے ۔چین کے صنعتی و تجارتی بینک ، […]

کراچی :بحریہ آئیکون پر آج رات زبردست آتش بازی کی جائیگی

کراچی :بحریہ آئیکون پر آج رات زبردست آتش بازی کی جائیگی

کراچی……کراچی میں ملک کی سب سے بلند عمارت کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ کراچی بحریہ آئیکون پر آج رات 11بجے زبردست آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں بحریہ ٹاؤن آئیکون کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ 62 منزلہ عمارت کی41 منزلوں کو مکمل کرلیا گیا۔ بحریہ آئیکون میں اپارٹمنٹس ، […]

گوادر ائیر پورٹ کی تعمیر کا آغاز مارچ میں ہو گا

گوادر ائیر پورٹ کی تعمیر کا آغاز مارچ میں ہو گا

گوادر……پاکستان کے سب سے بڑے گوادر ائیر پورٹ کی تعمیر کا آغاز مارچ میں ہو گا، دیوہیکل بوئنگ 380 جہاز بھی گوادر ائیرپورٹ آسکے گا۔ یہ بات ڈی جی گوادر ڈولپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر سجاد بلوچ نے جیو نیوز سے گفت گو میں کہی،ا نہوں نے بتایا کہ یہ جدید ترین ایرپورٹ 4800 ایکڑ کے بڑے […]

ملک میں تیل و گیس کیذخائر کی تلاش میں سست روی

ملک میں تیل و گیس کیذخائر کی تلاش میں سست روی

اسلام آباد……ملک میں تیل و گیس کیذخائر کی تلاش میں سست روی کا رحجان ہے، 2013 سے اب تک نیلام کیے گئے 50 کے قریب بلاکس میں سے کسی ایک پر بھی ڈرلنگ شروع نہ ہو سکی۔ ماہرین کے مطابق 2013 سے اب تک تقریبا 50 تیل و گیس کے بلاکس نیلام ہو چکے ہیں […]

صوبے میں افرادی قوت کی کمی ہے، وزیر خزانہ سندھ

صوبے میں افرادی قوت کی کمی ہے، وزیر خزانہ سندھ

کراچی……وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کا کہناہے کہ صوبے میں انتظامی ڈھانچے کا مسئلہ نہیں بلکہ افرادی قوت کی کمی ہے۔تھر میں اسپتال ہیں لیکن ڈاکٹر زجانے کو تیار نہیں ۔ کراچی میں سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکا کی جانب سے سندھ ڈیولپمنٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں صوبائی وزیر خزانہ مراد […]

ملتان میں واپڈا ٹاؤن فیز 3 کی قرعہ اندازی غیر قانونی قرار

ملتان میں واپڈا ٹاؤن فیز 3 کی قرعہ اندازی غیر قانونی قرار

ملتان …….ملتان ڈیولپمنٹ اتھارٹی نےواپڈا ٹاؤن فیز3 کی قرعہ اندازی غیرقانونی قراردےدی۔ایڈیشنل ڈائریکٹرایم ڈی اےکا کہنا ہے کہ واپڈا ٹاؤن فیز 3 میں پلاٹوں کی خرید وفروخت غیرقانونی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ایم ڈی اےسےقرعہ اندازی کی اجازت نہیں لی گئی، ملوث افرادکےخلاف کارروائی کریں گے۔ادھر الاٹیزنے الزام عائد کیا ہے کہ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک…عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کئی ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد آج دوران ٹریڈنگ 5 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آج ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 1 ڈالر 58 سینٹس اضافے کے ساتھ 30 ڈالر 83 سینٹس فی بیرل کی سطح پر دیکھی گئی۔ ماہرین کے مطابق […]

پابندیوں کا خاتمہ، ایرانی کرنسی کی پاکستان میں قیمت فروخت بڑھ گئی

پابندیوں کا خاتمہ، ایرانی کرنسی کی پاکستان میں قیمت فروخت بڑھ گئی

کراچی…ایران پر اقتصادی پابندیاں ہٹنے کے بعد ایرانی کرنسی ریال کی پاکستان میں قیمت فروخت میں اضافہ ہو گیا۔ یہ بات ایکسچینج کمپنیز ایسو سی ایشن کے صدر ملک بوستان نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ چند دن قبل ایران پر پابندیاں اٹھنے سے قبل ریال کی فی کروڑ قیمت […]

کراچی میں پاکستان کی سب سے بلند عمارت کا افتتاح

کراچی میں پاکستان کی سب سے بلند عمارت کا افتتاح

کراچی…….کراچی میں پاکستان کی سب سےبلند عمارت بحریہ ٹاؤن آئیکون کا افتتاح کردیا گیاہے۔بحریہ ٹاؤن آئیکون کی 62میں سے 41منزلیں تعمیر ہوچکی ہیں۔ بحریہ ٹاؤن آئیکون کو پاکستان کی بلند ترین عمارت ہونے کا اعزاز حاصل ہے، یہ عمارت اپارٹمنٹس، کارپوریٹ دفاتر اور شاپنگ مال پر مشتمل ہے۔بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کا جیو […]

موجودہ گیس قلت نئے ذخائر سے ہی کم ہوسکتی ہے، ایم ڈی سوئی ناردن

موجودہ گیس قلت نئے ذخائر سے ہی کم ہوسکتی ہے، ایم ڈی سوئی ناردن

لاہور……مینجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردن گیس کمپنی عامر طفیل کا کہنا ہے کہ ملک میں موجودہ گیس قلت کو نئے ذخائر کی دریافت ہی کم کر سکتی ہے ،تاہم بحران کی نشاندہی کئی سال پہلے کر چکے ہیں۔ ایم ڈی سوئی گیس عامر طفیل کا کہنا تھا کہ ملک میں گیس کا بحران کا حل صرف […]

پاکستان میں ترقی کی شرح سالانہ5اعشاریہ 7فی صدرہنے کا امکان

پاکستان میں ترقی کی شرح سالانہ5اعشاریہ 7فی صدرہنے کا امکان

نیویارک……ایک معاشی جائزہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آنے والے آئندہ دس برسوں میں پاکستان کی شرح ترقی کی رفتار پانچ اعشاریہ صفر سات رہے گی جبکہ بھارت سب سے زیادہ تیزی سے ترقی کرتا معاشی ملک ہوگا۔معاشی جائزے کی یہ رپورٹ ہارورڈ یونیورسٹی کے مرکز برائے عالمی ترقی کی جانب سے تیار […]

پی آ ئی اے نے عمرہ کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان کردیا

پی آ ئی اے نے عمرہ کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان کردیا

کراچی……… پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آ ئی اے )نے 24 جنوری سے عمرہ کرایوں میں 10 فیصد کمی کر دی ہے۔ جس کے مطابق لاہور، اسلام آ باد، فیصل آ باد، ملتان ،سیالکوٹ ،پشاور سے جدہ کے لیے اکانومی کلاس کا کرایہ کم کر کے 49100روپے اور مدینہ کے لئے44100روپے مقرر کیا گیا ہے۔ کراچی […]

امریکا میں یورپین ڈیٹا پرائیویسی قانون تاخیرکاشکار

امریکا میں یورپین ڈیٹا پرائیویسی قانون تاخیرکاشکار

واشنگٹن………امریکی قانون سازوں نے یورپی شہریوں کے نجی کوائف تک رسائی سے متعلق ایک قانون کو فی الحال موخر کر دیا ہے۔ اس قانون کے تحت امریکی اداروں کو یہ اختیار حاصل ہو جائے گا کہ وہ یورپی شہریوں کے نجی کوائف تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ اس قانون کی منظوری میں التوا غالباً […]

تیل کی گرتی قیمتیں، عالمی بازار حصص میں مندی

تیل کی گرتی قیمتیں، عالمی بازار حصص میں مندی

واشنگن…….. عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے کا عالمی ترقی پر ممکنہ اثرات کے باعث عالمی بازار حصص میں مندی دیکھی جارہی ہے جبکہ تیل کی قیمتوں میں بتدریج کمی سے یورپ کی مرکزی اسٹاک مارکٹس میں کمی آئی ، لندن سٹاک ایکسچینج تین اعشاریہ 46مفیصد کمی پر بند ہوئی۔ دوسری جانب امریکہ کی […]

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 68 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز ہوگئے

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 68 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز ہوگئے

کراچی…… پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 68 کروڑ 97 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ ان ذخائر میں سے 15 ارب 75 کروڑ 23 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس جبکہ 4 ارب 93 کروڑ 74 لاکھ ڈالرز دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ مرکزی بینک […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 27 ڈالر سے بھی کم

عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 27 ڈالر سے بھی کم

واشنگٹن……..عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت27ڈالر سے بھی کم ہو گئی، جبکہ امریکی اسٹاکس میں بھی ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک کی مرکنٹائل ایکسچینج میں یو ایس خام تیل کے فی بیرل قیمت میں ایک ڈالر 91 سینٹ کی کمی ہوئی جبکہ فروری […]

موبائل انٹرنیٹ ٹیکسز کی بھرمار،براڈ بینڈکا فروغ بڑا چیلنج بن گیا

موبائل انٹرنیٹ ٹیکسز کی بھرمار،براڈ بینڈکا فروغ بڑا چیلنج بن گیا

کراچی……….اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ پر ٹیکسوں کی بھرمار کو پاکستان میں براڈ بینڈ کے فروغ کی راہ میں سب سے بڑا چیلنج قرار دے دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی سے ستمبر 2015سے متعلق جائرہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں موبائل اور […]