counter easy hit

ملتان میں واپڈا ٹاؤن فیز 3 کی قرعہ اندازی غیر قانونی قرار

Town Phase Multan illegal

Town Phase Multan illegal

ملتان …….ملتان ڈیولپمنٹ اتھارٹی نےواپڈا ٹاؤن فیز3 کی قرعہ اندازی غیرقانونی قراردےدی۔ایڈیشنل ڈائریکٹرایم ڈی اےکا کہنا ہے کہ واپڈا ٹاؤن فیز 3 میں پلاٹوں کی خرید وفروخت غیرقانونی ہے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ایم ڈی اےسےقرعہ اندازی کی اجازت نہیں لی گئی، ملوث افرادکےخلاف کارروائی کریں گے۔ادھر الاٹیزنے الزام عائد کیا ہے کہ ہزاروں الاٹیزکےکروڑوں روپے بینک میں رکھ کرمنافع کھایا گیا،واپڈا ٹاؤن فیز3 ایک جگہ کی بجائے 3مختلف جگہوں پر بنایا گیا۔