counter easy hit

کراچی میں پاکستان کی، سب سے بلند عمارت کا افتتاح

کراچی میں پاکستان کی سب سے بلند عمارت کا افتتاح

کراچی میں پاکستان کی سب سے بلند عمارت کا افتتاح

کراچی…….کراچی میں پاکستان کی سب سےبلند عمارت بحریہ ٹاؤن آئیکون کا افتتاح کردیا گیاہے۔بحریہ ٹاؤن آئیکون کی 62میں سے 41منزلیں تعمیر ہوچکی ہیں۔ بحریہ ٹاؤن آئیکون کو پاکستان کی بلند ترین عمارت ہونے کا اعزاز حاصل ہے، یہ عمارت اپارٹمنٹس، کارپوریٹ دفاتر اور شاپنگ مال پر مشتمل ہے۔بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کا جیو […]