counter easy hit

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 68 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز ہوگئے

Pakistan's exchange

Pakistan’s exchange

کراچی…… پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 68 کروڑ 97 لاکھ ڈالر ہوگئے۔
ان ذخائر میں سے 15 ارب 75 کروڑ 23 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس جبکہ 4 ارب 93 کروڑ 74 لاکھ ڈالرز دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ مرکزی بینک نے بیرونی قرضوں کی مد میں 8 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی رقم کی ادائیگی بھی کی۔