counter easy hit

کاروبار

پٹرولیم سیلز ٹیکس میں اضافہ: وفاق، وزارت سے جواب طلب

پٹرولیم سیلز ٹیکس میں اضافہ: وفاق، وزارت سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور وزارت پٹرولیم سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں وفاقی حکومت، اوگرا اور وزارت پٹرولیم کو فریق بنایا […]

سندھ میں 960 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سندھ میں 960 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج آئندہ مالی سال کیلئے 960 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کریں گے۔ ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ 347 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ 28 ارب 30 کروڑ کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز متوقع ہے۔ کراچی: گورنر سندھ نے سندھ اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا […]

پاکستان اسٹاک: سیاسی ہلچل، انڈیکس میں 1800 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک: سیاسی ہلچل، انڈیکس میں 1800 پوائنٹس کی کمی

سیاسی ہلچل پر اسٹاک ایکسچینج میں بھی کھلبلی مچ گئی، 100 انڈیکس ایک دن میں 1800پوائنٹ گر کر 48 ہزار 8سو کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ایک روز میں سرمایہ کاروں کا 326 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔ ملک میں سیاسی ہلچل اسٹاک مارکیٹ کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے، ایک جانب […]

کراچی: رمضان آتے ہی پھلوں کی قیمتیں دگنی کر دی گئیں

کراچی: رمضان آتے ہی پھلوں کی قیمتیں دگنی کر دی گئیں

کیلے 140 ، سیب 300 ، تربوز 70 ، گرما 100 ، آم ، خوبانی 200 اور آلوچہ 400 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے کراچی: سخت گرمی کے ستائے کراچی کے عوام کا منافع خوروں نے خون چوسنا شروع کردیا ، رمضان میں پھلوں کی قیمتیں دگنی کر دی گئیں ، ماہ رمضان […]

پھل کی قیمتوں کو معمول پر لانے کے لئے عوام متحرک

پھل کی قیمتوں کو معمول پر لانے کے لئے عوام متحرک

پھل کی قیمتوں کو معمول پر لانے کے لئے عوام متحرک ہورہی ہے، ملک بھر میں عوامی حلقوںمیں تین دن پھل نہ خریدنے کی مہم کا پرچار ہورہاہے۔ پھل کی قیمتوں میں رمضان سے ایک دن پہلے یعنی 27 مئی سے 30 مئی تک کیا فرق پڑا ہے۔ یہ جاننے کے لئے ابتداء کی کمشنر […]

ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی اور فراڈ روکنے کیلئے نیا سسٹم تیار

ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی اور فراڈ روکنے کیلئے نیا سسٹم تیار

ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی اور اس میں فراڈ روکنے کیلئے لیک پروف سسٹم تیار کر لیا ہے۔ یہ سسٹم ایف بی آر کی ہدایت پر پرال (پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ) نے بنایا ہے۔منگل کو وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے ریونیو ہارون اختر خان کو اس سسٹم کے بارے میں ممبر آپریشنز […]

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ ہوگیا

شہری علاقوں میں دس جبکہ دیہاتوں میں چودہ گھنٹوں سے زائد لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ ہوگیا ، شہروں میں دس جبکہ دیہی علاقوں میں چودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے ۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ ملک میں […]

جامشورو: ایک اور بڑا بریک ڈائون، 500 کے وی لائن دوبارہ ٹرپ کرگئی

جامشورو: ایک اور بڑا بریک ڈائون، 500 کے وی لائن دوبارہ ٹرپ کرگئی

حیسکو ریجن کے 76 گرڈ سٹیشن پھر بند ، عوام کو ایک بار پھر سحری اندھیرا میں کرنا پڑی ، مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل جامشورو: سندھ میں ایک اور بڑا بریک ڈاؤن ، جامشورو کی 500 کے وی ہائی ٹرانسمیشن لائن دوبارہ ٹرپ کرگئی ۔ حیسکو ریجن کے 76 گرڈ سٹیشن ایک […]

پشاور: شہریوں کا سستی اشیا کے لئے یوٹیلیٹی اسٹورز کا رخ

پشاور: شہریوں کا سستی اشیا کے لئے یوٹیلیٹی اسٹورز کا رخ

پشاورمیں رمضان سستا بازار نہ ہونے کے باعث شہریوں کی بڑ ی تعداد رعایتی نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لئے یوٹیلیٹی اسٹورز کا رخ کرنے لگی۔ جہاں اشیاء مارکیٹ سے کم قیمتوں پر دستیاب ہیں ۔ یوٹیلٹی اسٹورز میں انہیں 20 سے زیادہ اشیائے خوردونوش بازار سے نسبتاً کم نرخوں پر مل رہی […]

کوئٹہ: منافع خور سرگرم، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

کوئٹہ: منافع خور سرگرم، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

مارکیٹ میں چھوٹا گوشت 750 اور بڑا 420 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے ، راتوں رات 15 روپے کا اضافہ کیوں ہوا کوئی بتانے والا نہیں کوئٹہ: رمضان کی آمد کیا ہوئی کہ منافع خور بھی سرگرم ہو گئے ، کوئٹہ میں تو اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو تو جیسے پر […]

زکوۃ کٹوتی: بینکوں میں آج پبلک ڈیلنگ بند رہے گی

زکوۃ کٹوتی: بینکوں میں آج پبلک ڈیلنگ بند رہے گی

زکوۃ کٹوتی کے لئے ملک بھر کے تمام بینک آج پبلک ڈیلنگ کے لئے بند رہیں گے۔ ہر سال یکم رمضان کو پی ایل ایس کھاتوں سے زکوٰۃ کی کٹوتی کے لئے بینک پبلک ڈیلنگ کے لئے بند رکھے جاتے ہیں۔ اس سال یکم رمضان اتوار کے روز تھا اس لئے زکوۃ کٹوتی آج کی […]

دفاعی بجٹ میں رواں مالی سال کے مقابلے میں 79 ارب روپے کا اضافہ

دفاعی بجٹ میں رواں مالی سال کے مقابلے میں 79 ارب روپے کا اضافہ

پاکستان کے دفاعی بجٹ میں رواں مالی سال کے مقابلے میں 79 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، اس کے باوجود دفاع کیلئے فنڈز بھارت سے چھ گنا کم ہیں۔ اسلام آباد: مسلح افواج کیلئے مالی سال دو ہزار سترہ اٹھارہ میں مختص فنڈز سوا نو ارب ڈالر کے برابر ہیں۔ بھارت نے دو […]

چھوٹے تاجروں نے بجٹ مہنگائی کا پیش خیمہ قرار دے دیا

چھوٹے تاجروں نے بجٹ مہنگائی کا پیش خیمہ قرار دے دیا

وفاقی بجٹ تاجر برادری کے لئے آسان اور عوام کے لیے انتہائی سخت ہے ، کراچی چیمبر الفاظ کی ہیراپھیری ہے ، ایاز موتی والا،ہارون اگرودیگر،کراچی کیلئے کچھ نہیں،قاسم تیلی کراچی: کراچی چیمبر نے وفاقی بجٹ کو سیاسی و انتخابی قرار دیتے ہوئے متوازن کہا ہے ، تاہم چھوٹے تاجروں نے بجٹ کو یکسر مسترد […]

اجرت میں معمولی اضافہ شرمناک ، مزدور وں نے بجٹ مسترد کر دیا

اجرت میں معمولی اضافہ شرمناک ، مزدور وں نے بجٹ مسترد کر دیا

تنخواہیں مہنگائی کے مطابق بڑھنی چاہئیں، کم از کم اجرت 20 ہزار کرنے کا مطالبہ بجٹ میں سرمایہ داروں کو خوش کیا گیا، حبیب جنیدی،لیاقت ساہی و دیگر کا رد عمل کراچی: مزدور رہنماؤں نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے عوام اور مزدور دشمن قرار دیا ہے ۔ موجودہ بجٹ سرمایہ داروں کو […]

اشیاء خورد و نوش پر سبسڈی، پنجاب حکومت نے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا

اشیاء خورد و نوش پر سبسڈی، پنجاب حکومت نے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سستے آٹے کی فراہمی پر 8 ارب 78 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ رمضان المبارک میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 125 روپے کی سبسڈی سے 250 روپے میں ملے گا۔ صوبہ بھر میں 318 سستے رمضان بازار قائم کیے گئے ہیں۔ صوبے […]

کوئی خفیہ ٹیکس نہیں لگایا، نان فائلر کی زندگی تنگ کردی، اسحاق ڈار

کوئی خفیہ ٹیکس نہیں لگایا، نان فائلر کی زندگی تنگ کردی، اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار ا کہنا ہے کہ ہماری اولین ترجیح پاکستان کی معاشی حالت کو مستحکم کرنا ہے، 3کے بجائے 5سال کا میکرو اکنامک روڈ میپ تجویز کیاہے، کوئی خفیہ ٹیکس نہیں لگایاتاہم ٹیکس نان فائلرکی زندگی تنگ کردی ہے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ اللہ کے […]

رمضان کے آتے ہی مہنگائی بڑھنے کی رفتار تیز ہونے لگی

رمضان کے آتے ہی مہنگائی بڑھنے کی رفتار تیز ہونے لگی

کراچی: رمضان المبارک کے آتے ہی ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار تیز ہو گئی، ٹماٹر کی قیمتیں کم ہوئیں تاہم کیلے، آلو، انڈے، گھی، تیل ، دودھ، دہی، مرغی اور دالوں کی قیمتیں بڑھ گئیں جس کے نتیجے میں ہفتہ وار افراط زر کی شرح میں 0.15 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پچھلے ہفتے میں مہنگائی […]

سحر و افطار اور تراویح میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، وزارت پانی بجلی

سحر و افطار اور تراویح میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، وزارت پانی بجلی

ترجمان وفاقی وزارت پانی بجلی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں رمضان لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ ترجمان کے مطابق دیگر اوقات میں شہروں میں4 اور دیہی علاقوں میں 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوگی۔ ادھر کمشنر کراچی نے کے الیکڑک کی انتظامیہ سے […]

باب دوستی 23ویں روز بھی بند، آج گرینڈ قبائلی جرگہ ہوگا

باب دوستی 23ویں روز بھی بند، آج گرینڈ قبائلی جرگہ ہوگا

پاک افغان سرحدی کشیدگی کے باعث باب دوستی 23 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند ہے، سرحدی صورتحال پر آج ایف سی ہیڈ کوارٹر چمن میں گرینڈ قبائلی جرگہ منعقد ہوگا۔ باب دوستی بند ہونے سےنیٹو سپلائی، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت معطل […]

پاکستان کی آبادی 19 کروڑ 91 لاکھ ہوگئی

پاکستان کی آبادی 19 کروڑ 91 لاکھ ہوگئی

سال 2017 میں پاکستان کی آبادی 19 کروڑ 91 لاکھ ہو گئی، شہری آبادی 8 کروڑ 72 لاکھ جبکہ دیہی آبادی 11 کروڑ 83 لاکھ ہے۔ آبادی میں سالانہ ایک اعشاریہ 86 اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کے خطر ناک ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر ساتواں ہے۔ رواں مالی سال کے […]

زیر گردش نوٹوں کی مالیت 38 کھرب سے بڑھ گئی

زیر گردش نوٹوں کی مالیت 38 کھرب سے بڑھ گئی

حکومت نے اس مہینے 127ارب روپے کے نوٹ چھاپے، زیر گردش نوٹوں کی مالیت 38 کھرب سے بڑھ گئی۔ حکومت کی طرف سے اخراجات پورے کرنے کے لئے اس مہینے کے دو ہفتوں کے دوران اوسطاً روزانہ 9 ارب سات کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے۔ مارکیٹ میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت […]

اسٹیٹ بینک نے رواں برس کیلئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

اسٹیٹ بینک نے رواں برس کیلئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے رواں برس کے لئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے رواں سال کے لیے زکوۃ کا نصاب 38 ہزار406 روپے طے کیا گیا ہے، رواں سال زکوۃ کے نصاب میں 2 ہزار849 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ قانون کے مطابق ملک بھر میں کام کرنے والے تمام […]