counter easy hit

پشاور: شہریوں کا سستی اشیا کے لئے یوٹیلیٹی اسٹورز کا رخ

پشاورمیں رمضان سستا بازار نہ ہونے کے باعث شہریوں کی بڑ ی تعداد رعایتی نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لئے یوٹیلیٹی اسٹورز کا رخ کرنے لگی۔ جہاں اشیاء مارکیٹ سے کم قیمتوں پر دستیاب ہیں ۔

Peshawar: Turning the citizens of Utility Stores for cheap goods

Peshawar: Turning the citizens of Utility Stores for cheap goods

یوٹیلٹی اسٹورز میں انہیں 20 سے زیادہ اشیائے خوردونوش بازار سے نسبتاً کم نرخوں پر مل رہی ہیں۔ سرکاری اسٹورز میں چینی 55 روپے اور بیسن 125 روپے فی کلوگرام کے علاوہ سستی دالیں اور مشروبات بھی دستیاب ہیں۔ یہ اشیاء اوپن مارکیٹ سے 25 روپے فی کلوگرام تک سستے ہیں، جبکہ آٹےکا 20 کلو کا تھیلا 125 روپے سستا مل رہا ہے۔ خیبر پختونخوا میں تقریباً 800 یوٹیلیٹی اسٹورزکام کر رہے ہیں جبکہ دوردراز علاقوں میں موبائل اسٹورز کے ذریعے عوام کو رعایتی قیمتوں پر ضرورت کی اشیاء فراہم کی جارہی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website