counter easy hit

تھرپارکر: مختلف امراض سے مرنیوالے بچوں کی تعداد 12ہوگئی

Tharparkar: dead children, 12

Tharparkar: dead children, 12

تھرپارکر ……تھر پارکر میں غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا مزید 2 بچے سول اسپتال میں دم توڑ گئے،24 گھنٹوں کے دوران 4بچے انتقال کرگئےجس کے باعث رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 12تک پہنچ گئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا 2 بچے سول اسپتال مٹھی میں زندگی کی بازی ہار گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 جبکہ رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 12 ہوگئی۔صوبائی سیکریٹری ڈاکٹر سعید احمد نے سول اسپتال کے دورے کے دوران میڈیا کو بتایاکہ ضلع کے تمام سرکاری اسپتالوں کا بجٹ دوگنا کردیا گیا ہے