تھرپارکر: مختلف امراض سے مرنیوالے بچوں کی تعداد 12ہوگئی
تھرپارکر ……تھر پارکر میں غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا مزید 2 بچے سول اسپتال میں دم توڑ گئے،24 گھنٹوں کے دوران 4بچے انتقال کرگئےجس کے باعث رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 12تک پہنچ گئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا 2 بچے سول اسپتال مٹھی میں […]








